13/02/2025
ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی (براہٹلہ) – اہم میٹنگ
تمام معزز ممبران، نمائندگان اور ڈونرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی براہٹلہ کی ایک اہم میٹنگ منعقد کی جا رہی ہے۔
📅 تاریخ: 14 فروری 2025 (بروز جمعہ)
🕜 وقت: بعد از نماز جمعہ
📍 مقام: براہٹلہ پبلک لائبریری
اس میٹنگ میں سوسائٹی کے تمام اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، لہٰذا تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وقت پر شرکت یقینی بنائیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے!