JK United Women Wing Kotli

JK United Women Wing Kotli Jkum which believes in the politics of humanity and social justice, striving for
جدو جہد آزادی کشمیر سے
خوشحالی کشمیر تک

درس قرآن برائے خواتین ۔۔۔
01/03/2026

درس قرآن برائے خواتین ۔۔۔

شیڈول دورہ قرآن کلاسز برائے خواتینجموں کشمیر یونائیٹڈ ویمن ونگ ضلع کوٹلی
17/02/2026

شیڈول دورہ قرآن کلاسز برائے خواتین
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویمن ونگ ضلع کوٹلی

شیڈول برائے استقبال رمضان پروگرام!جموں کشمیر یونائیٹڈ وومن ونگ ضلع کوٹلی
15/02/2026

شیڈول برائے استقبال رمضان پروگرام!
جموں کشمیر یونائیٹڈ وومن ونگ ضلع کوٹلی

09/02/2026

الحمدللہ جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر وومن ونگ ضلع کوٹلی کے زیرِ اہتمام ایک اور سلائی سنٹر کا افتتاح ہونے جا رہا ہے جس کا مقصد ہر بچی کو ہنر مند، خوداعتماد اور خودکفیل بنانا ہے ہم چاہتے ہیں کہ ہماری بیٹیاں باوقار روزگار کے ذریعے اپنے خاندان اور معاشرے کا سہارا بنیں
ان شاء اللہ یہ مرکز نہ صرف ہنر سکھانے کا ذریعہ ہوگا بلکہ روشن مستقبل کی بنیاد بھی ثابت ہوگا
جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ کوٹلی

سب نکلو کشمیر کی خاطر..🍁 #5فروری #یکجہتی
03/02/2026

سب نکلو کشمیر کی خاطر..🍁
#5فروری
#یکجہتی

Al hamdulillah, starting intra party election's polling
14/12/2025

Al hamdulillah, starting intra party election's polling

30/10/2025

"خدمتِ خلق وہ عمل ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے، انسانیت کو بلند کرتا ہے اور ربّ کی رضا کا ذریعہ بنتا ہے۔" 🤍

25/10/2025

الحمدللہ جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ویمن ونگ اپنی خدمات کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔۔

Address

Kotli Sarsawa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK United Women Wing Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share