چوھدری فراقت حسین وڑائچ آفیشل پیج

چوھدری فراقت حسین وڑائچ آفیشل پیج Politician

اللہ پاک قائد کشمیر اور میرے قائد بیرسٹر سلطان محمود صاحب  کے درجات بلند کریں قبر سے لیکر حشر تک تمام منزلیں آسان کریں  ...
31/01/2026

اللہ پاک قائد کشمیر اور میرے قائد بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے درجات بلند کریں قبر سے لیکر حشر تک تمام منزلیں آسان کریں
چوہدری فراقت حسین وڑائچ

26/09/2025
17/09/2025

پچک پچک سرکار سردار تنویر الیاس جو اپنے گزشتہ جلسہ سنہسہ میں چوہدری محمد اخلاق صاحب وزیر مال کے بارے
میں فرمایا کہ 2021 کا الیکشن میں نے جتوایا

اور جس طرح جتوایا موصوف کو پتہ ہے تو آپکے لیے عرض ہے کہ اگر آپ اتنے ہی لائق اور قابل ہوتے تو اپنی سیٹ سے نہ ہارتے یا وزیر اعظیم کی کرسی پر برجمان رہتے اور آپ نے بیان کیا کہ مجھے پتہ ہے کہ الیکشن کیسے لڑاتے ہیں
اگر آپکو پتہ ہے تو حلقہ چار میں پیپلز پارٹی کو دو حصوں میں تقسیم نہ کرتے آپ اپنی سیاست کریں آگے دیکھیں 2026 میں کیا ہوتا ہے

انشاءاللہ وقت آنے پر آپکو سب سمجھ میں آجائیگا۔

ایڈمن ۔پنجیڑہ کٹانی سے گجر برادری نے چوہدری فراقت صاحب کی قیادت میں (وزیر مال ) چوہدری محمد اخلاق صاحب کے قافلے میں باقا...
07/09/2025

ایڈمن ۔
پنجیڑہ کٹانی سے گجر برادری نے چوہدری فراقت صاحب کی قیادت میں (وزیر مال ) چوہدری محمد اخلاق صاحب کے قافلے میں باقاعدہ شامل ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ائیندہ الیکشن 2026 میں چوہدری محمد اخلاق صاحب کی بھرپور حمایت کی یقین دھانی کرائی ہے ۔
گجر برادری کے شامل ہونے پر چوہدری فراقت صاحب نے شکریہ ادا کیا ۔۔

08/12/2022

میرا رب جسے چاہے عزت بخشے
ہار جیت سیاست کا حصہ ہے
میں اپنے تمام ووٹرز اور سپورٹرز کا بے انتہا ممنون احسان ہوں جنوں نے مجھ پر اعتماد کیا مجھے ووٹ دیے میں آپ کا ہمیشہ احسان مند رہوں گا جہاں آپ پکاریں گے انشاء اللہ میں کبھی آپ کو مایوس نہیں کروں گا میں ایک بار پھر حلقہ انتخاب کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔۔۔۔
چوھدری فراقت ۔۔

Address

Kotli Sarsawa
1442

Telephone

+923466558889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوھدری فراقت حسین وڑائچ آفیشل پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to چوھدری فراقت حسین وڑائچ آفیشل پیج:

Share