Kotigram Valley

Kotigram Valley kotigram

25/07/2026
24/07/2026
13/06/2026

الحاج مرحوم میاں سید جان باچہ کی اہلیہ اور پروفیسر سید علی یار، حضرت علی یار، انجینئر اکبر علی یار، سید گلاب اور ہمیش گلاب کی والدہ وفات پا گئ ہے۔
مرحومہ فخرالدین خان جی، ادریس علی یار، سید راشد اقبال، سید ہارون کی دادی تھی۔
جنازہ 5 بجے کوٹیگرام پائین عید گاہ میں ادا ہوگی۔

08/06/2026

خوشخبری
16 جون سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹیگرام میں 1st Year کے داخلوں کا آغاز ہوگا۔ تمام اولڈ اور فریش میٹریکولیٹ کے لئے سنہری موقع۔۔
FSC Pre Medical
FSC Pre Engineering
FSC Computer Science
اعلی کوالیفائیڈ سٹاف
بہترین ماحول
ملاکنڈ بورڈ میں پوزیشن ہولڈرز طالبات
100% سٹاف ۔

01/06/2026
29/05/2026

ویلڈن انمول فلاحی تنظیم
مریضوں اور ضرورت مندوں کے لئے ایمبولینس مہیا کرنے کے لئے۔

20/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون . سعید زمان،واحد زمان، خالد زمان اور شاہد زمان کے بھائی امیر زمان وفات پاگئے ہے مرحوم عمران اللہ اور مطیع اللہ کاکاخیل کے چچا زاد بھایی تھے نمازِ جنازہ اور تدفین بلوچستان میں ادا ہو چکی ہیں
تعزیت کوٹیگرام کوز بیرنڈ میں کی جائے گی

گورنمنٹ گرلز سکول کوٹیگرام سیکنڈ شفٹ کالج لیول کی بہترین کارکردگی 2 طالبات ملاکنڈ بورڈ ٹاپ 20 میں آنے پر خیبر پختون خواہ...
11/03/2026

گورنمنٹ گرلز سکول کوٹیگرام سیکنڈ شفٹ کالج لیول کی بہترین کارکردگی 2 طالبات ملاکنڈ بورڈ ٹاپ 20 میں آنے پر خیبر پختون خواہ کی بہترین سکالرشپ "ستوری دہ پختون خواہ" میں سلکٹ ہوئ ہیں۔ طالبات، والدین اور سٹاف کو مبارکباد۔

ریٹائرڈ پرنسپل چکدرہ ووکیشنل  کالج پروفیسر جاوید اقبال وفات پا گئے ہیں جنازہ کل ادا ہو گا۔
17/02/2026

ریٹائرڈ پرنسپل چکدرہ ووکیشنل کالج پروفیسر جاوید اقبال وفات پا گئے ہیں جنازہ کل ادا ہو گا۔

23/01/2026

کوٹیگرام 23 جنوری 2026

Address

Kotigram Valley Interstate Located On Tehsil Adenzai Distt Dir Lower Kp
Kotigram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotigram Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kotigram Valley:

Shortcuts

Share