P.T.I Union council Kot Sabzal Official

P.T.I Union council Kot Sabzal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P.T.I Union council Kot Sabzal Official, Political Party, Kot Sabzal.

04/06/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/04/2025

**غازی پیلس بھونگ شریف**
**حلقہ پی پی 266 صدر پاکستان تحریک انصاف کوٹ سبزل**
آغا تنویر احمد خان قاضی نور احمد چوغطہ، چوہدری شہزاد فرید ،امتیاز خاں جونا ، اسد خاں جونا ، محترم جناب مختیار احمد ، سمیع اللّہ ، جام وقاص احمد ، ملک کاشف ، حافظ احمد المانی ، عثمان چوغطہ ، ناصر خاں عباسی ، عبدالرزاق خاں
نے **ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف، سردار رئیس محبوب احمد خان** کے صاحبزادے اور ٹکٹ ہولڈر
**رئیس حمزہ محبوب** ❤️
کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی اور شادی کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی
اس موقع پر آغا تنویر احمد خان نے رئیس خاندان کے ساتھ آپنی دیرینہ رفاقت اور سیاسی وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے دلی مسرت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Sardar Rais Hamza Mehboob Sardar Rais Mehboob Ahmed

رانا حمزہ راجپوت سوشل میڈیا کا انمول ہیرا ہے جس کے واٹس ایپ پہ ہر ایک منٹ کی خبر وہ بھی نیوز کی طرح سچی دی جاتی ہے کوٹ س...
13/07/2024

رانا حمزہ راجپوت سوشل میڈیا کا انمول ہیرا ہے جس کے واٹس ایپ پہ ہر ایک منٹ کی خبر وہ بھی نیوز کی طرح سچی دی جاتی ہے کوٹ سبزل میں عمران خان کو سب سے زیادہ چاہنے والی شخصیت کو ہم سلام پیش کرتے ہے ❤
نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو فوری رہا کرنے کا حکم تمام پارٹی ورکرز اور شوشل میڈیا ورکرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤

اَلْحَمْدُلِلّٰهثابت ہوا عمران خان نے جو کیا ملکی مفاد میں کیا، سائفر پاکستان کے خلاف ایک سازش تھی اور آج یہ سائفر کیس ب...
03/06/2024

اَلْحَمْدُلِلّٰه
ثابت ہوا عمران خان نے جو کیا ملکی مفاد میں کیا، سائفر پاکستان کے خلاف ایک سازش تھی اور آج یہ سائفر کیس بھی پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اڑا کے رکھ دیا۔
عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں بری

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کر دیا۔
03/06/2024

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کر دیا۔

ہم خوش ہیں کہ آج عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو باعزت بری کیا گیا ہے 💙
03/06/2024

ہم خوش ہیں کہ آج عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو باعزت بری کیا گیا ہے 💙

19 مئی 2024 کو ایک اور معرکہ، آپ کے ووٹ کی طاقت سے ہی آزاد ہو گا عمران خان، مضبوط ہو گا پاکستان إنشاءاللّٰه‏⁧‫ ‬⁩‏⁦‪
19/05/2024

19 مئی 2024 کو ایک اور معرکہ، آپ کے ووٹ کی طاقت سے ہی آزاد ہو گا عمران خان، مضبوط ہو گا پاکستان إنشاءاللّٰه

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁦‪

16/05/2024

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی صادق آباد میں ورکرز کنونشن میں آمد حلقہ پی پی 265 چوہدری سجاد احمد وڑائچ نے ویلکم کیا حلقہ 260 محترمہ صائمہ کنول ، سابقہ ٹکٹ ہولڈر چوہدری سمیع جٹ ، تحصیل صدر رانا نبی احمد ، احمد وزیر گل، صدر میونسپل کارپوریشن راؤ عطاء الرحمن ، شکیل گجر ، زوالقرنین سیفی ، رانا امجد ، تحصیل سیکرٹری شاہد امیر شاہد ، جنوبی پنجاب انفارمیشن سیکرٹری شمیل مرزا ، یونین کونسل کوٹ سبزل صدر آغا تنویر احمد خان ، یونین کونسل ڈھنڈی امتیاز احمد جونا ، رئیس بھورل چاچڑ ، شوشل میڈیا ورکر راحت اڑائیں ، سینئر قیادت پی ٹی آئی ورکرز کی کثیر تعداد پنڈال میں مجود ❤

اللّه الحق ہے، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔
15/05/2024

اللّه الحق ہے، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور۔

Address

Kot Sabzal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.T.I Union council Kot Sabzal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share