PTI Youth Group Kot sabzal

PTI Youth Group Kot sabzal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Youth Group Kot sabzal, Political Party, City �, Kot Sabzal.

ہماری معیشت دن بدن سکڑتی جا رہی ہے، ہمارے دور میں گروتھ ریٹ 6 فیصد تھا اور اب لگا تار نیچے جا رہا ہے، امپورٹڈ حکومت کی ت...
15/12/2022

ہماری معیشت دن بدن سکڑتی جا رہی ہے، ہمارے دور میں گروتھ ریٹ 6 فیصد تھا اور اب لگا تار نیچے جا رہا ہے، امپورٹڈ حکومت کی تجربہ کاریوں سے پاکستان کا ہر سیکٹر تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے:
~~چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان



میں نے آج تک چیف الیکشن کمشنر سکندر سُلطان اور سندھ کے الیکشن کمشنر جیسے جانبدار الیکشن کمشنر نہیں دیکھے، سکندر سُلطان ک...
15/12/2022

میں نے آج تک چیف الیکشن کمشنر سکندر سُلطان اور سندھ کے الیکشن کمشنر جیسے جانبدار الیکشن کمشنر نہیں دیکھے، سکندر سُلطان کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کِسطرح عمران خان کو نااہل کرنا ہے۔ چیئرمین عمران خان

چئیرمین عمران خان امپورٹڈ حکومت سے نجات کے لئے لانگ مارچ کا اعلان کریں گے. ہم سب نے اہنے لیڈر کے ساتھ اپنے بچوں کے بہتر ...
01/10/2022

چئیرمین عمران خان امپورٹڈ حکومت سے نجات کے لئے لانگ مارچ کا اعلان کریں گے. ہم سب نے اہنے لیڈر کے ساتھ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے نکلنا ہے اور امپورٹڈ حکومت سے نجات حاصل کرنی ہے

Edwardes college PeshawarStudents ki Khan se mohbt chek kren ❤️🔥🥰
30/09/2022

Edwardes college Peshawar
Students ki Khan se mohbt chek kren ❤️🔥🥰

نہ میں خود کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور میرے پاکستانیوں مرتے دم تک آپ کو بھی کسی کے سامنے جھکنے ن...
29/09/2022

نہ میں خود کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور میرے پاکستانیوں مرتے دم تک آپ کو بھی کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا- پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا- ان شاء اللہ
~~ چیئرمین عمران خان

شکریہ مظفرآباد!کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہم مل کر لڑیں گے!
29/09/2022

شکریہ مظفرآباد!

کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ ہم مل کر لڑیں گے!

Address

City �
Kot Sabzal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Youth Group Kot sabzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share