Youth Wing PMLN KRK

Youth Wing PMLN KRK Youth Wing PMLN Tehsil & City KRK

الحمدللہ باباجی ملک رشید احمد خاں سابق ایم این اے دو فریقوں کے درمیان کافی عرصہ سے جھگڑا چل رہا تھا باباجی نے آج معززین ...
12/12/2023

الحمدللہ باباجی ملک رشید احمد خاں سابق ایم این اے
دو فریقوں کے درمیان کافی عرصہ سے جھگڑا چل رہا تھا باباجی نے آج معززین کی نگرانی میں دونوں فریقوں کی گفتگو سننے کے بعد ڈیرہ فتح پور مسجد میں کھڑے ھو کر دونوں فریقوں کی صلح کروائی دونوں فریقوں نےایک دوسرے کو گلے لگا لیا اللّٰہ تعالیٰ دونوں فریقوں کو آپس میں پیار محبت ھمیشہ برقرار رکھے آمین

علاقہ کے معروف کاشتکار و سیاسی سماجی رہنماؤں سردار محمد حسین ڈوگر ،سردار غلام مصطفی ڈوگر ،سردار حاجی احمد حسن ڈوگر ،سردا...
12/12/2023

علاقہ کے معروف کاشتکار و سیاسی سماجی رہنماؤں سردار محمد حسین ڈوگر ،سردار غلام مصطفی ڈوگر ،سردار حاجی احمد حسن ڈوگر ،سردار خالد محمود الحسن ڈوگر ،سردار اعجاز حسین ڈوگر ایڈووکیٹ ،سردار ناصر حسین نمبردار ڈوگر، سردار لیاقت حسین ڈوگر ،سردار محمد علی ڈوگرو پینل کی خصوصی دعوت پر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 180 ملک مظہر رشید خان کی گندھی روپ سنگھ میں آمد ڈوگر برادری کی طرف سے موٹر سائیکلوں اور کاروں کی ریلی کے ذریعے باب کنگن پور سے لیکر اپنے گاؤں تک تاریخی والہانہ پرجوش استقبال کیا پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کیے منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گندھی روپ سنگھ میں شاندار جلسہ عام کی تصویری جھلکیاں ❣️

ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتے تمہیںارادہ  وفا کا ہے الزام جو بھی آئے پرواہ نہیں❣️نوجوان قیادت صدر ڈسٹرکٹ قصور مسلم لی...
28/09/2023

ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتے تمہیں
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آئے پرواہ نہیں❣️

نوجوان قیادت صدر ڈسٹرکٹ قصور مسلم لیگ ن 🐅
ملک مظہر رشید احمد خاں (ایڈووکیٹ)

ملک مظہر رشید احمد خاں صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ قصور مہر صفدر صدر یوتھ ونگ موضع چھبر کے والد اور ماسٹر امین کے کزن کی وفات پر...
22/09/2023

ملک مظہر رشید احمد خاں صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ قصور مہر صفدر صدر یوتھ ونگ موضع چھبر کے والد اور ماسٹر امین کے کزن کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

باباجی ملک رشید احمد خاں سابق MNAملک مظہر رشید احمد خاں صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ قصور فتح پور ڈیرہ پر آئے معززین حلقہ سے ملاق...
09/09/2023

باباجی ملک رشید احمد خاں سابق MNA
ملک مظہر رشید احمد خاں صدر یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ قصور فتح پور ڈیرہ پر آئے معززین حلقہ سے ملاقات اور آن کے مسائل سنتے ھوئے ❤️

باباجی ملک رشید احمد خاں سابق MNA 138فتح پور ڈیرہ پر آئے معززین حلقہ سے ملاقات اور آن کے مسائل سنتے ھوئے :
09/09/2023

باباجی ملک رشید احمد خاں سابق MNA 138
فتح پور ڈیرہ پر آئے معززین حلقہ سے ملاقات اور آن کے مسائل سنتے ھوئے :

ھم جناب ملک مظہر رشید احمد خاں کو ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر لیسکو بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ✌️💪
15/08/2023

ھم جناب ملک مظہر رشید احمد خاں کو ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر لیسکو بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ✌️💪

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف مصطفیٰ آباد گنج شہداء قبرستان میں شہداء کی قبروں پر پھول چڑھاتے ہوئے ھمراہ ملک مظہر رشید احمد خ...
27/05/2023

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف مصطفیٰ آباد گنج شہداء قبرستان میں شہداء کی قبروں پر پھول چڑھاتے ہوئے ھمراہ ملک مظہر رشید احمد خاں صدر ڈسٹرکٹ قصور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ: ؤ دیگر معززین

24/05/2023

السلام علیکم گروپ میں موجود تمام بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 26مئی بروز جعمہ فتح پور تا للیانی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد ھو رھا ھے جس میں ایک پاکستانی ھونے کے ناطے ھم سب کو بھرپور شرکت کرنی ھے کسی پاس موٹر سائیکل ھے وہ موٹر سائیکل پر جس کے پاس گاڑی ھے وہ گاڑی میں آگر ٹرانسپورٹ کی ضرورت ھو تو ھم سے رابط کر سکتے ہیں شکریہ

ملک مظہر رشید احمد خاں صدر ڈسٹرکٹ قصور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ: چوھدری ڈاکٹر محمد انور خاں چوھدری رومان انور خاں صدر سوشل می...
07/05/2023

ملک مظہر رشید احمد خاں صدر ڈسٹرکٹ قصور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ:
چوھدری ڈاکٹر محمد انور خاں چوھدری رومان انور خاں صدر سوشل میڈیا کی رھائش گاہ محلہ مان سنگھ 40فٹ روڈ آمد علاقہ معززین سے ملاقات موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھمراہ ملک ساجد عمر خاں ؤ دیگر معززین

Address

Kot Radha Kishan

Telephone

+923454009922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Wing PMLN KRK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Wing PMLN KRK:

Share