Municipal Committee, Kot Momin

Municipal Committee, Kot Momin Official Page of Municipal Committee, Kot Momin (Sargodha).

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا؛ ایم این اے NA-89 نے ہمراہ علیزہ ریحان؛ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن اور عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیس...
25/06/2022

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا؛ ایم این اے NA-89 نے ہمراہ علیزہ ریحان؛ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن اور عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر؛ میونسپل کمیٹی کوٹ مومن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ جس میں تمام محکمہ جات کے نمائندہ جات نے بھی شرکت کی اور تحصیل بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے اپنے مسائل بتلائے جنھیں حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے گئے۔

عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر؛ میونسپل کمیٹی کوٹ مومن نے ہمراہ سٹاف شہر کے مخلتف مقامات کا وزٹ کیا اور عملہ بلدیہ کو فوری...
22/06/2022

عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر؛ میونسپل کمیٹی کوٹ مومن نے ہمراہ سٹاف شہر کے مخلتف مقامات کا وزٹ کیا اور عملہ بلدیہ کو فوری بارشی پانی کی نکاسی کی ہدایت کی.

18/06/2022

Pre-flood arrangements for Monsoon-2022

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا؛ ایم این اے حلقہ قومی اسمبلی٨٩ نے ہمراہ علیزہ ریحان؛ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن اور عادل شہزاد ران...
11/06/2022

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا؛ ایم این اے حلقہ قومی اسمبلی٨٩ نے ہمراہ علیزہ ریحان؛ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن اور عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر؛ بلدیہ کوٹ مومن کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں تمام محکمہ جات کے نمائندہ جات نے شرکت کی اور تحصیل بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے اپنے مسائل بتلائے جنھیں حل کرنے کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے گئے۔

 چیف سیکرٹری پنجاب کے عوامی بہبود کےسلسلہ سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر؛ کوٹ...
01/06/2022


چیف سیکرٹری پنجاب کے عوامی بہبود کےسلسلہ سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر؛ کوٹ مومن کی صدارت میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر؛ صحت و تعلیم؛ سب ڈویژنل آفیسر بلڈنگ و ہائی وے؛ چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن اور پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ مومن نے شرکت کی.
عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن نے میٹنگ میں عوامی بہبود اور میونسپل سروسز سٹریٹ لائٹ کی فراہمی؛ وال چاکنگ کا خاتمہ؛ مین ہول کور اور انکی مرمت؛ کوڑا کرکٹ کے خاتمہ کیلئے کیے جانے والے اقدامات؛ غیر قانونی بل بورڈز کے خاتمہ؛ فلٹریشن پلانٹ پر صاف پانی کی ترسیل؛ جاری ترقیاتی منصوبوں اور کلورینیشن کے عمل سے متعلق اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ کو آگاہ کیا.



  مورخہ٢٦مئی٢٠٢٢ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا ہمراہ عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن اندرون شہر مختلف مقامات کا ہنگام...
26/05/2022

مورخہ٢٦مئی٢٠٢٢
ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا ہمراہ عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن اندرون شہر مختلف مقامات کا ہنگامی دورہ.
ڈپٹی کمشنر؛ سرگودھا کو میونسپل سروسز کی فراہمی؛ درپیش مسائل کی نشاندہی؛ جاری ترقیاتی منصوبوں؛ مین شاہراہوں سے مٹی؛ انسدادِ تجاوزات کی کارروائیاں اور شاہراہ کو کشادہ کرنے؛ گرین بیلٹ کے قیام؛ شجر کاری مہم اور ماہانہ صفائی مہم کے سلسلہ میں تجویز کیے گئے پلان سے متعلقہ آگاہ کیا گیا ہے.




 عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن کی زیر نگرانی   کے سلسلہ میں اندرون شہر کوٹ مومن مین شاہراہوں سے بذریعہ مشی...
26/05/2022


عادل شہزاد رانجھا؛ چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن کی زیر نگرانی کے سلسلہ میں اندرون شہر کوٹ مومن مین شاہراہوں سے بذریعہ مشینری مٹی وغیرہ کو ہٹایا جا رہا ہے تاکہ شاہراہ کو کشادہ اور صاف کیا جا سسکے.




عادل شہزاد رانجھا چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن کی ہدایت پر محلہ فاروقیہ مسجد کی سیوریج لائن پر بلدیہ کی ٹیم نے دن رات محنت ک...
24/05/2022

عادل شہزاد رانجھا چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن کی ہدایت پر محلہ فاروقیہ مسجد کی سیوریج لائن پر بلدیہ کی ٹیم نے دن رات محنت کر کے سیوریج لائن بحال کر دی ہے اور سیوریج کی جلد از جلد نکاسی کے لئے پیٹر انجن نصب کر کے خالی پلاٹ میں نکاسی کی جارہی ہے۔

عادل شہزاد رانجھا چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن کی ہدایت پر رات گئے تک محلہ فاروقیہ مسجد گلی مرکزی امام بارگاہ مین ہول ک دیوا...
24/05/2022

عادل شہزاد رانجھا چیف آفیسر بلدیہ کوٹ مومن کی ہدایت پر رات گئے تک محلہ فاروقیہ مسجد گلی مرکزی امام بارگاہ مین ہول ک دیوار گرنے کی وجہ سے لائن میں پھنسے ملبہ کو نکالنے کی کوشش کی گئی۔ سخت مشقت اور محنت کے باوجود مکمل ملبہ نکالا نہ جاسکا۔ بلدیہ کوٹ مومن کی ٹیمیں دوبارہ فاروقیہ مسجد کی سیوریج لائن پر پہنچ گئی ہیں اور ملبہ کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تاکہ سیوریج لائن چالو ہوسکے اور لوگوں کو پریشانی سے بچایا جاسکے

عادل شہزاد رانجھا چیف آفیسر بلدیہ کوٹمومن نے سالم روڈ پر ہمراہ انکروچمنٹ انسپکٹر و سٹاف تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ دورا...
23/05/2022

عادل شہزاد رانجھا چیف آفیسر بلدیہ کوٹمومن نے سالم روڈ پر ہمراہ انکروچمنٹ انسپکٹر و سٹاف تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ دوران آپریشن تجاوزات کے مرتکب افراد کو 33000روپے جرمانہ کیا گیا اور تنبیہ بھی کی گئی کہ وہ اپنا سامان سڑک کی حدود سے دور رکھں بصورت دیگر سامان ضبط کر لیا جائے گا۔

22/05/2022




(مورخہ٢١مئی٢٠٢٢  )عادل شہزاد رانجھا، چیف آفیسر، یونٹ کوٹ مومن کی زیر نگرانی مڈھ روڈ کوٹ مومن پرعارضی و مُستقل غیر قانونی...
21/05/2022

(مورخہ٢١مئی٢٠٢٢ )
عادل شہزاد رانجھا، چیف آفیسر، یونٹ کوٹ مومن کی زیر نگرانی مڈھ روڈ کوٹ مومن پرعارضی و مُستقل غیر قانونی تجاوزات (ریت ،بجری وتعمیراتی میٹریل وغیرہ) قائم کرنے والے قابضین کیخلاف ہنگامی بُنیادوں پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ مقامی حکومت کے زیر استعمال/اختیار مقام پرغیر قانونی قابضین کو غیرقانونی تجاوزات قائم نہ کرنےاور بازو ممنوع رہنے کی ہدایات جاری کیں گئیں ہیں۔




Address

Kot-Moman

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee, Kot Momin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Municipal Committee, Kot Momin:

Share