02/09/2026
پنجاب کے وزیر بلدیات زیشان رفیق نے منگل، 3 ستمبر 2026 کو سرگودھا میں منعقدہ ڈی سی آفس کی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں ڈپٹی کمشنر بھی شریک تھے۔ اس اجلاس میں تمام اضلاع کے سرکاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر پی آر ایم ایس سی کی تحصیل کوٹ مومن کی ٹیم، جس میں ڈپٹی/تحصیل مینیجر شاہد نظیر اور ایڈمن اینڈ اکاؤنٹ آفیسر محمد علی یاسین نے شرکت کی۔ تحصیل مینیجر نے اپنی پیشرفت کی تفصیلات پیش کیں اور مستقبل میں نئے دیہات میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔