Saleh welfare Trust

Saleh welfare Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saleh welfare Trust, Dera Saleh Muhammad, Kot-Moman.

18/04/2026

جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد – تعمیراتی اپڈیٹ

Saleh Welfare Trust & Foundation
Managing Director: Adnan Gondal

جامع مسجد ڈیرہ صالح محمدتعمیراتی پیش رفتیہ صرف تعمیر نہیں، بلکہ ایک نیک مقصد کی تکمیل ہے۔تمام ڈیمولشنگ اور نئی کنسٹرکشن ...
12/04/2026

جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد
تعمیراتی پیش رفت

یہ صرف تعمیر نہیں، بلکہ ایک نیک مقصد کی تکمیل ہے۔
تمام ڈیمولشنگ اور نئی کنسٹرکشن کا کام Shakir Construction Company کے ذمہ ہے۔
نیاز احمد شاکر ذاتی دلچسپی کے ساتھ اس مقدس کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Saleh Welfare Trust & Foundation
Managing Director: Adnan Gondal

جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد – تعمیراتی اپڈیٹپرانے اسٹرکچر کی ڈیمولشنگ کا کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔Saleh Welfare Trust & Fo...
12/04/2026

جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد – تعمیراتی اپڈیٹ

پرانے اسٹرکچر کی ڈیمولشنگ کا کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

Saleh Welfare Trust & Foundation
Managing Director: Adnan Gondal

10/04/2026

الحمدللہ 🤲

جیسے ہی مسجد کے اس بابرکت کام کا آغاز ہوا،
محبت اور خلوص کا ایک خوبصورت سلسلہ شروع ہو گیا ❤️

دوستوں، فیملی اور چاہنے والوں نے بڑھ چڑھ کر اس نیک کام میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کی 🤍

🌍 خاص طور پر بیرونِ ملک رہنے والے میرے دوستوں نے جس طرح دور رہ کر بھی اس کارِ خیر میں شامل ہونے کی محبت دکھائی… وہ واقعی قابلِ قدر ہے

🙏 میں دل سے ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں
جو اس نیک کام میں میرا ساتھ دے رہے ہیں — اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے 🤲

صالح ویلفیئر ٹرسٹ
Managing Director: عدنان گوندل

الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد کے تعمیراتی منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ابتدائی م...
08/04/2026

الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامع مسجد ڈیرہ صالح محمد کے تعمیراتی منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی مرحلے میں ڈیمولشنگ (پرانے اسٹرکچر کو گرانے) کا کام شروع کر دیا گیا ہے، جس کے بعد تعمیراتی مراحل کا آغاز کیا جائے گا۔
ہم سب سے دعا کی درخواست کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو قبول فرمائے-
Saleh Welfare Trust & Foundation
Managing Director: Adnan Gondal

Address

Dera Saleh Muhammad
Kot-Moman
40450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleh welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saleh welfare Trust:

Share