17/02/2026
میرپور خاص چوہدری ہاؤس/ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپور خاص کے چیئرمین نوابزادہ میر انور علی خان تالپور میرپور خاص چوہدری ہاؤس پہنچ کر چوہدری نصیر احمد ،چوہدری صدیق کی طرف سے دی گئی ٹی پارٹی میں شرکت کی
اس موقع پر نوابزادہ میر حسن عرف میر آقا تالپور ، حاجی اللہ رکھیو دل ، حاجی رئیس یار محمد بھرگڑی ، احسن رفیق احمد بھرگڑی اور دوسرے معززین بھی موجود تھے