Imran Ahmad Khan Niazi PTI PAK

Imran Ahmad Khan Niazi PTI PAK پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کی آواز کوٹ چھٹہ تحصیل کی آواز سوشل میڈیا کے زریعے اپنے کپتان جناب عمران خان صاحب تک پہنچانے کا زریعہ ہے

05/02/2024
05/02/2024

انصاف نہ کرنے والے یاد رکھیں کہ حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتِل صرف 4 لوگ تھے لیکن غرق پوری قوم ہوئی کیونکہ باقیوں کا جُرم صرف خاموشی تھا -

کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین...
05/02/2024

کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟
اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں-

آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-

25/01/2024

کپتان کی فیسبک آی ڈی پر میسج کریں اور اپنے حلقے کے امیدوار کا انتخابی نشان جانیں
سوشل میڈیا کی طاقت کا کوئی مقابلہ نہیں✌

11/03/2023

آج شام 10 بجے تک تحصیل کوٹ چھٹہ کےتمام کارکن انصاف ہاؤس کوٹ چھٹہ پہنچیں ,ایک شاندار قافلے کی صورت میں زمان پارک روانہ ہوں گے

06/03/2023

عمران خان نے 4 گولیاں ٹانگ پر کھائی ہیں
مگر ساڈے باؤ جی نے 20 گولیاں
قبض 5 بواسیر اور 5 بیغیرتی کی کھائی ہیں
شدید مطمئن پٹوارى🤣

عمران خان کو حکومت سے نکالنے میں سی آئی اے ملوث ہے ۔ یہ بات کوئی اور نہیں برطانوی سابقہ سفارتکار کہہ رہا ہے۔سازش ہوئی او...
06/03/2023

عمران خان کو حکومت سے نکالنے میں سی آئی اے ملوث ہے ۔ یہ بات کوئی اور نہیں برطانوی سابقہ سفارتکار کہہ رہا ہے۔
سازش ہوئی اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوئی ۔ اب بتاؤ اس میں کون کون ملوث تھا ؟؟؟

نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے!!پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے!!
06/03/2023

نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے!!
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے!!

Address

Kot Chutta

Telephone

+971563787606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Ahmad Khan Niazi PTI PAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share