Office of the Secretary Village Council Kot Azam District Tank

Office of the Secretary Village Council Kot Azam District Tank Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Office of the Secretary Village Council Kot Azam District Tank, Government Organization, Kot Azam.

گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت د...
10/09/2023

گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے.

01/11/2022

ویلیج کونسل کوٹ اعظم کے وہ تمام خواتین و حضرات جن کے گھر میں بینظیر/احساس پروگرام کا کارڈ ہے وہ کل اپنے ساتھ بے نظیر کارڈ، متعلقہ خاتون کا شناختی کارڈ اور سربراہ کا شناختی کارڈ دفتر سیکرٹری ویلیج کونسل کوٹ اعظم لے آئیں۔ محکمہ زراعت والے کل صبح 9 بجے تشریف لائیں گے اور کارڈ کے حامل حضرات کو گائے, بکری ، دکان اور چنگچی رکشہ منظور کرنے کیلئے سروے کرینگے۔
مہران احمد سیکرٹری ویلیج کونسل کوٹ اعظم
رابطہ نمبر: 03002894273

نیچے دی گئی لسٹ میں ویلج کونسل کوٹ اعظم کے جن سیلاب متاثرین کے نام  پہ ✔️ نشان دیا گیا ہے وہ کل سموار کو ٹانک سیکرٹریٹ چ...
23/10/2022

نیچے دی گئی لسٹ میں ویلج کونسل کوٹ اعظم کے جن سیلاب متاثرین کے نام پہ ✔️ نشان دیا گیا ہے وہ کل سموار کو ٹانک سیکرٹریٹ چلے جائیں وہاں پر موجود خیبر بنک کی ٹیم ان کے بینک اکاؤنٹ کھولے گی۔ تا کہ انکو بروقت پیسے مل جائیں۔ شکریہ

26/09/2022

ویلج کونسل کوٹ اعظم کے عوام کے نام اہم پیغام:
ابھی تحصیلدار صاحب کا مجھ سے رابطہ ہوا ہے کہ کل بروز منگل 27-09-2022 کو ویلج کونسل کوٹ اعظم کا سروے ہوگا۔ اس لئے جن لوگوں کے کمرے یا ایک تہائی سے زیادہ دیواریں بارش یا سیلاب کے پانی کی وجہ سے گرے ہیں وہ کل اپنے گھروں پہ رہیں اور اپنے پاس دو شناختی کارڈ رکھیں تا کہ اُن لوگوں کی سروے کی جا سکے۔ شکریہ
سیکرٹری ویلج کونسل کوٹ اعظم تحصیل و ضلع ٹانک۔

  کے گاؤں کوٹ اعظم، نیو آبادی، اپر بھٹیاری، لوئر بھٹیاری، بادشاہ خان کوٹ، کچے وند، لنڈوری، کچی آبادی گومل اورگاؤں کوٹ حی...
10/05/2022

کے گاؤں کوٹ اعظم، نیو آبادی، اپر بھٹیاری، لوئر بھٹیاری، بادشاہ خان کوٹ، کچے وند، لنڈوری، کچی آبادی گومل اورگاؤں کوٹ حیات اللہ کے جن افراد کے نام لسٹ میں موجود ہیں وہ قومی شناخت کارڈ کے ہمراہ
CT Teacher GMS Kot Azam سے اپنے حاصل کریں ۔
رابطہ نمبر :03442455900,03003163909

ویلیج کونسل کوٹ اعظم کے امیدواران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے تحت نائب قاصد پوسٹ کیلئےانٹرویو 16 مئی 2022 بوق...
20/04/2022

ویلیج کونسل کوٹ اعظم کے امیدواران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے تحت نائب قاصد پوسٹ کیلئےانٹرویو 16 مئی 2022 بوقت 10 تا 4 بجے ہوگی ۔

Address

Kot Azam

Telephone

+923002894273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office of the Secretary Village Council Kot Azam District Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Office of the Secretary Village Council Kot Azam District Tank:

Share