Jamia Tul Mustafa Islamic Center

Jamia Tul Mustafa Islamic Center جامعة المصطفیٰ اسلامک سنٹر قصبہ گجرات
(1)

"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"🫀عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔"اللّٰه تعالیٰ ہمارے اور آپ کے تمام نیک اعمال قبول فر...
21/03/2026

"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"🫀
عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

"اللّٰه تعالیٰ ہمارے اور آپ کے تمام نیک اعمال قبول فرمائے، ہمیں اپنی مغفرت، رحمتوں اور برکتوں سے نوازے، اور ہماری زندگیوں کو سکون و محبت سے بھر دے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻💚

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے 6  پارے کا تفسیری خلاصہمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ📘 درسِ قرآن، فہم...
23/02/2026

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے 6 پارے کا تفسیری خلاصہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ

📘 درسِ قرآن، فہمِ آیات اور تدبر کے لیے نہایت مفید
🤝 نفعِ عام کی نیت سے شیئر ضرور کریں
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق عطا فرمائے، اور اسے ہماری زندگیوں کا رہنما بنا دے۔ آمین
https://whatsapp.com/channel/0029VaDTQP00bIdmQggNcw1A

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے 5  پارے کا تفسیری خلاصہمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ📘 درسِ قرآن، فہم...
23/02/2026

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے 5 پارے کا تفسیری خلاصہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ

📘 درسِ قرآن، فہمِ آیات اور تدبر کے لیے نہایت مفید
🤝 نفعِ عام کی نیت سے شیئر ضرور کریں
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق عطا فرمائے، اور اسے ہماری زندگیوں کا رہنما بنا دے۔ آمین
https://whatsapp.com/channel/0029VaDTQP00bIdmQggNcw1A

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے 4  پارے کا تفسیری خلاصہمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ📘 درسِ قرآن، فہم...
23/02/2026

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے 4 پارے کا تفسیری خلاصہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ

📘 درسِ قرآن، فہمِ آیات اور تدبر کے لیے نہایت مفید
🤝 نفعِ عام کی نیت سے شیئر ضرور کریں
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق عطا فرمائے، اور اسے ہماری زندگیوں کا رہنما بنا دے۔ آمین
https://whatsapp.com/channel/0029VaDTQP00bIdmQggNcw1A

تیسرے پارے کے مضامین
21/02/2026

تیسرے پارے کے مضامین

دوسرا 2  پارہ خلاصہ تفسیر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ Tanzeem-ul-Madaris Office Muhammad Hasnain A...
19/02/2026

دوسرا 2 پارہ خلاصہ تفسیر
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ
Tanzeem-ul-Madaris Office
Muhammad Hasnain Asadi

پہلا پارہ خلاصہ تفسیر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ Tanzeem-ul-Madaris Office Muhammad Hasnain Asadi
19/02/2026

پہلا پارہ خلاصہ تفسیر
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن صاحب زید شرفہ
Tanzeem-ul-Madaris Office
Muhammad Hasnain Asadi

19/02/2026
یکم رمضان المبارک وظائف
19/02/2026

یکم رمضان المبارک وظائف

🌙 رمضان المبارک | قرآن فہمی کی ایک علمی کاوش 🖤سورۃ الروم تا سورۃ الناس آخری 10 پارے  پر  مختصر، جامع اور مستند تعلیمی ما...
19/02/2026

🌙 رمضان المبارک | قرآن فہمی کی ایک علمی کاوش 🖤
سورۃ الروم تا سورۃ الناس آخری 10 پارے پر مختصر، جامع اور مستند تعلیمی مائنڈ میپس تیار کر لیے گئے ہیں۔
📘 درسِ قرآن، فہمِ آیات اور تدبر کے لیے نہایت مفید
🤝 نفعِ عام کی نیت سے شیئر ضرور کریں
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق عطا فرمائے، اور اسے ہماری زندگیوں کا رہنما بنا دے۔ آمین

رمضان المبارک کی تیاری فرما لیں۔
18/02/2026

رمضان المبارک کی تیاری فرما لیں۔

🌙 رمضان المبارک | قرآن فہمی کی ایک علمی کاوش 🖤پارہ 11 سے 20 تک کی 19 سورتوں پر مختصر، جامع اور مستند تعلیمی مائنڈ میپس ت...
15/02/2026

🌙 رمضان المبارک | قرآن فہمی کی ایک علمی کاوش 🖤
پارہ 11 سے 20 تک کی 19 سورتوں پر مختصر، جامع اور مستند تعلیمی مائنڈ میپس تیار کیے گئے ہیں
📘 درسِ قرآن، فہمِ آیات اور تدبر کے لیے نہایت مفید
🤝 نفعِ عام کی نیت سے شیئر ضرور کریں
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق عطا فرمائے

Address

Kot Addu
34120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Mustafa Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Tul Mustafa Islamic Center:

Share