17/07/2026
ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سے گزارش ہے کہ
محلہ نورے والے میں جگہ جگہ سیوریج کے پانی کے تالاب بنے ہوئے ہیں جو زیر زمین جذب ہو رہا ہے جس سے گھروں میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں جو کینسر اور دیگر بیماریوں کا موجب بن سکتا ہے کوٹ دو میں کینسر کے کافی کیسے رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ کافی تشویش ناک ہیں علاقہ میں جو سیوریج نالہ بنایا گیا درمیان میں 300 سے 400 فٹ چھوڑ دیا گیا جس سے لوگوں کے گھروں اور گلیوں میں پانی تلاب کا منظر پیش کر رہا ہے
ڈپٹی کمشنر ضلع انتظامیہ سے گزارش ہے سیورج نالے کو مکمل کیا جائے اور سیوریج کے نظام کو فال کیا جائے
اہلیان علاقہ محلہ نورے والا