WAPDA Kot Addu / MEPCO واپڈا کوٹ ادو

WAPDA Kot Addu / MEPCO  واپڈا کوٹ ادو This page provide the information regarding MEPCO/WAPDA Kot Addu

وزارت بجلی کی طرف سے جاری کردہ بیان، لوڈشیڈنگ کے متعلق
29/08/2026

وزارت بجلی کی طرف سے جاری کردہ بیان، لوڈشیڈنگ کے متعلق

یہ گورنمنٹ کا کام ھے بھائی بجلی بند کرنا، لوڈشیڈنگ وغیرہ۔۔۔ آپ ایسے واپڈا ملازمین کو مورد الزام ٹھہراتےھیں
25/08/2026

یہ گورنمنٹ کا کام ھے بھائی بجلی بند کرنا، لوڈشیڈنگ وغیرہ۔۔۔ آپ ایسے واپڈا ملازمین کو مورد الزام ٹھہراتےھیں

24/08/2026
23/08/2026

فورس لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول نہیں ھوتا، یہ PEPCO پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی کی طرف سے ھوتی ھے، علاقائی آفس صرف آرڈر کی تعمیل کرتا ھے، جن فیڈر کا loss زیادہ ھوتا ھے ان پر 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ھے کوٹ ادو میں اگر 24 گھنٹے میں 1/2 گھنٹے اگر بجلی جاتی بھی ھے تو بہت سے علاقوں سے ھم بہتر ہیں، ان سے پوچھیں جہاں 24 گھنٹے میں صرف2 گھنٹے کے لیے بجلی آتی ھے۔

09/08/2026

بجلی کی قیمت حکومت کی پالیسی ھوتی ھے، واپڈا ملازمین کوئی کردار نہیں، واپڈا ملازمین عوام کے ساتھ ہیں اور عوام میں سے ہیں۔

09/08/2026

بجلی کی قیمت میں واپڈ ملازمین کا کوئی کردار نہیں، ملازمین صرف بجلی کی بحالی اور کمپلینٹ کرتے ھیں، عوام ایسے ملازمین سے ناراض ھوتی ھے

08/08/2026

آپکو واپڈا سے کوئی شکایت ؟؟

08/08/2026

کوٹ ادو میں واپڈا سے متعلق کوئی بھی شکایت آپ ہمیں میسج کر سکتے ہیں، انشاءاللہ حل ھوگی

02/08/2026

آج بارش میں بھی بجلی بحال رکھی واپڈا ملازمین نے۔

یہ بھی انسان ھے اور آپکے لیے بجلی کی بحالی کے لئے زندگی خطرے میں ڈال کر کام کر رہا ھے۔
01/08/2026

یہ بھی انسان ھے اور آپکے لیے بجلی کی بحالی کے لئے زندگی خطرے میں ڈال کر کام کر رہا ھے۔

Address

GT Road
Kot Addu
06622

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAPDA Kot Addu / MEPCO واپڈا کوٹ ادو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WAPDA Kot Addu / MEPCO واپڈا کوٹ ادو:

Shortcuts

Share