Pakistan muslim league Q kot addu

Pakistan muslim league Q kot addu working for a famous political party PML Q..

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان بھٹی کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد
01/08/2022

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی پنجاب محمد خان بھٹی کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے  صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری پنجاب کی مزید 86 تحصی...
01/08/2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری
پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا
موٹر بائیک ریسکیو سروس کادائرہ کار رواں برس پنجاب کے مزید 27 اضلاع تک بڑھایا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

01/08/2022
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے  انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لینے سے متعلق آج اجلاس طلب کر لیاچیف سیکرٹری، متعلقہ مح...
01/08/2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ لینے سے متعلق آج اجلاس طلب کر لیا
چیف سیکرٹری، متعلقہ محکموں کے سیکرٹری اور اعلیٰ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے
تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے

♥️یہ اللہ تیرا لکھ لکھ شکر ♥️الحمدللہ سرپرائز وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب  منتخب ♥️✌️
26/07/2022

♥️یہ اللہ تیرا لکھ لکھ شکر ♥️
الحمدللہ سرپرائز وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب منتخب ♥️✌️

InshaAllah CM Punjab
17/07/2022

InshaAllah CM Punjab

‏یہ ہے ن لیگ کی اصلیت، خود تشدد کرتے ہیں اور الزام دوسروں پر لگاتے ہیںاللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو سلامت رکھے آمین
16/04/2022

‏یہ ہے ن لیگ کی اصلیت، خود تشدد کرتے ہیں اور الزام دوسروں پر لگاتے ہیں
اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو سلامت رکھے آمین

مونس الٰہی حسین الٰہی پنجاب اسمبلی پہنچ گئےایک بزرگ پر حملہ کیا میں آیاہوں آؤ سامنے مجھ سے مقابلہ کرو چوہدری مونس الہین ...
16/04/2022

مونس الٰہی حسین الٰہی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے
ایک بزرگ پر حملہ کیا میں آیاہوں آؤ سامنے مجھ سے مقابلہ کرو چوہدری مونس الہی
ن لیگ کے گلوں بٹوں سے مقابلہ کرنا جانتے ہیں

16/04/2022

چوہدری پرویز الٰہی پر پنجاب اسمبلی میں حملہ🚫
اسپیکر پنجاب اسمبلی زخمی

انشاء اللہ چودھری پرویز الہیٰ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوں گے ۔
16/04/2022

انشاء اللہ چودھری پرویز الہیٰ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوں گے ۔


مونس الہٰی نے اپنے والد چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی مونس الٰہی ہم آپ کو خراج...
03/04/2022

مونس الہٰی نے اپنے والد چوہدری پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی مونس الٰہی ہم آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ❤️🥰

نصر من اللہ وفتح قریب انشاء اللہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی
03/04/2022

نصر من اللہ وفتح قریب
انشاء اللہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی

Address

Kot Addu

Telephone

+923450695182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan muslim league Q kot addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share