08/09/2026
ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ ملتان وقاص بھپلا صاحب کے ڈیرے پر یوتھ ونگ کی میٹنگ تھی جہاں پولیس کی بھاری نفری نے ریڈ کیا اور وقاص بھپلا سمیت 22 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا 😢
نوجوانوں کے خوف سے یہ جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور ظلم و جبر کر کے نوجوانوں کے حوصلے پست کرنا چاہتی ہے مگر یاد رکھنا تم ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
میں ان غیر قانونی گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔