29/07/2026
الحمدللہ! ترقی کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل ✨
اہلیانِ جالکوٹ کے لیے خوشخبری!
ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک پی کے-31، جناب فضل حق صاحب ان شاء اللہ 30 جولائی بروز جمعرات، بعد از نمازِ ظہر جالکوٹ روڈ توسیع و پی سی سی (فیز اول) کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔
اس موقع پر جالکوٹ اور ضلع اپر کوہستان کے تمام معززین، علماء کرام، عمائدینِ علاقہ، نوجوانوں اور عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
آئیں! اپنے علاقے کی ترقی کے اس تاریخی سفر کا حصہ بنیں۔
تاریخ: 30 جولائی، بروز جمعرات
وقت: بعد از نمازِ ظہر
Imran Khan
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Fazal Haq official