سعید اکبر کوھستانی

سعید اکبر کوھستانی خیبرپختونخواہ اباسندھ کوھستان پٹن pattan

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گیجمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی
02/06/2026

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

پہلے گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی تھی،اب گوشت فریزر سے اور برف بازار سے مل رہی ہے 🤣
01/06/2026

پہلے گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی تھی،
اب گوشت فریزر سے اور برف بازار سے مل رہی ہے 🤣

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے
01/06/2026

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے

جن چھاٶں سے عزت نفس زخمی ہوان چھاٶں سے دھوپ ہی بہتر ہے۔
31/05/2026

جن چھاٶں سے عزت نفس زخمی ہو
ان چھاٶں سے دھوپ ہی بہتر ہے۔

جہاں جہاں کوئی ٹھوکر، میرے نصیب میں ہے وہیں وہیں لیئے پھرتی ہے، زندگی مجھ کوسعید اکبر کوھستانی
30/05/2026

جہاں جہاں کوئی ٹھوکر، میرے نصیب میں ہے
وہیں وہیں لیئے پھرتی ہے، زندگی مجھ کو
سعید اکبر کوھستانی

تھاکوٹ میں ایک اہم میٹنگ
30/05/2026

تھاکوٹ میں ایک اہم میٹنگ

30/05/2026

Check out Syed Akbar Kohistani’s video.

حکیم حافظ دوست محمد شاکر ایک باوقار، عوامی اور ابھرتے ہوئے سیاسی رہنما کے طور پر متحدہ کوہستان میں پہچانے جاتے ہیں۔2018ء...
29/05/2026

حکیم حافظ دوست محمد شاکر ایک باوقار، عوامی اور ابھرتے ہوئے سیاسی رہنما کے طور پر متحدہ کوہستان میں پہچانے جاتے ہیں۔
2018ء کے عام انتخابات میں انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ NA-11 متحدہ کوہستان سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے بھرپور مقابلہ کیا اور انتہائی کم فرق سے دوسرے نمبر پر رہے، جو ان کی عوامی مقبولیت اور مضبوط سیاسی بنیاد کا واضح ثبوت ہے

آج بھی عوام میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ حکیم حافظ دوست محمد شاکر ایک مخلص، بہادر اور عوامی مسائل کو سمجھنے والے رہنما ہیں، جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود بڑی سیاسی قوتوں کا مقابلہ کیا۔
اب مستقبل میں حکیم حافظ دوست محمد شاکر بھرپور تیاری، مضبوط عوامی رابطوں اور نئے سیاسی جذبے کے ساتھ دوبارہ انتخابی میدان میں آرہے ہیں۔
ان کے حامیوں کی امید ہے کہ:
متحدہ کوہستان کے حقوق کے لیے مضبوط آواز بلند ہوگی،
نوجوانوں کو بہتر نمائندگی ملے گی،
اور علاقے کی ترقی، تعلیم، صحت اور سڑکوں جیسے بنیادی مسائل پر عملی جدوجہد کی جائے گی۔
سیاسی طور پر دیکھا جائے تو 2018ء کا نتیجہ ان کے لیے شکست نہیں بلکہ ایک مضبوط بنیاد ثابت ہوا، کیونکہ کم مارجن سے دوسرے نمبر پر آنا اس بات کی علامت ہے کہ وہ متحدہ کوہستان کی سیاست میں ایک سنجیدہ اور طاقتور نام بن چکے تھے۔

26/05/2026

قربانی:  جانور کے حقوق
25/05/2026

قربانی: جانور کے حقوق

Address

پٹن
Kohistan Tikai
کوھستان

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سعید اکبر کوھستانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سعید اکبر کوھستانی:

Share