17/11/2025
سوشل میڈٰیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے کہ یہ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی اپنی آواز میں ہے لیکن یہ اشعار انکے تصانیف میں کہیں نہیں ملتے بلکہ یہی اشعار اس شاعر کے ہی ہیں
جو ویڈیؤ میں فرما رہے ہیں یہ انڈیا کے شاعر ہیں اور انکا نام "عتق احمد جازب "ہے۔
تو کویئ غلط فہمی میں نہ رہے