APTA Kohistan Lower

APTA Kohistan Lower This page is made by APTA Kohistan Lower for the teacher facilities and to solve the problems. apta kohistan lower

17/01/2023
08/10/2022

استاد کو عزت دو
Aziz Ullah Khan President apta kpk

06/10/2022

کل 6 اکتوبر 2022 احتجاجی دھرنا غیر معینہ مدت تک ھوگا تمام میل پرائمری سکول بند جب تک پرائمری اساتذہ کے بنیادی مطالبات کا آفیشل اعلامیہ جاری نہیں کیا جاتا تب تک دھرنا جاری رہیگا اپٹا ٹائیگرز گھبرانا نہیں اپنا حق لیکر رہیں گے انشاءاللہ
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبر پختونخوا

05/10/2022

کوہستان لوٸر سے پراٸمری اساتذہ اپنے حقوق کو حاصل کرنے کیلۓ پشاور دھرنے کیلۓ روانہ

04/10/2022

یہاں ہم نے دھرنے کا اعلان کیا کیااُدھر حکومت نے تنخواہ دینے سے صاف انکار کردیا😉
Salute to APTA.

04/10/2022

6 اکتوبر 2022 بروز جمعرات پرائمری اساتذہ کا احتجاج صوبے میں ایک نئی تاریخ رقم کریگا انشاءاللہ
کیونکہ خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں پرائمری اساتذہ کا جوش وجذبہ قابل دید ہیں ہمیں ایزی نہ لیا جائے کیونکہ ھم نے ہمیشہ کرکے دکھایا ھے
ہمارا ٹارگٹ بنیادی سکیل 15 اور 17 16 میں پروموشن
مہنگائی اور پنشن میں کمی کے خلاف ہزاروں پرائمری اساتذہ پشاور کا رخ کریں گے جسے روکنا مشکل ھی نہیں ناممکن ھوگا کیونکہ اب
"جاگ اٹھا ھے ہر پرائمری ٹیچر"
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبر پختونخوا

04/10/2022
04/10/2022

محترم اپٹا ضلعی صدور جنرل سیکریٹریز صوبائی عہدیداران اپٹا لورز السلام علیکم
6 اکتوبر کا احتجاج پرائمری اساتذہ کی روشن مستقبل اور بقاء کا مسئلہ ہیں اس دن ہر پرائمری ٹیچر اپنی ذمہ داری سمجھیں کہ یہ میری اور ساتھ میری فیملی کے بہتر مستقبل کا سوال ھے لہذا 6 اکتوبر کو نکلو اور خوب نکلو
4 اکتوبر 2022 کو پریس کانفرنس میں
دھرنے کے ساتھ ساتھ اگلے لائحہ عمل کا اعلان بھی کرونگا انشاءاللہ
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبر پختونخوا

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923459191060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APTA Kohistan Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APTA Kohistan Lower:

Share