Mujahid khattak

Mujahid khattak khattak

بمبل جب نکل آتے ہیں تو رات ٹھنڈی شروع ہو جاتی یے۔ ُآپ لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
04/09/2026

بمبل جب نکل آتے ہیں تو رات ٹھنڈی شروع ہو جاتی یے۔ ُ
آپ لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

محمد عامر پاکستان کرکٹ سے ہمیشہ کے لیے الوداع. اب پورا پاکستان اور PCB بھی اگر چاہے کہ عامر ورلڈکپ کھیلے محمد عامر اب پا...
01/09/2026

محمد عامر پاکستان کرکٹ سے ہمیشہ کے لیے الوداع. اب پورا پاکستان اور PCB بھی اگر چاہے کہ عامر ورلڈکپ کھیلے محمد عامر اب پاکستان کی طرف سے کرکٹ کے لیے ہمیشہ کے بین ہو گئے. برطانیہ کی شہریت حاصل کرتے وقت یہ معاہدہ ہوا تھا کہ محمد عامر کسی اور ملک کی نمائندگی کرکٹ میں نہیں کر سکتے. ہاں لیگز پر کوئی پابندی عائد نہیں لیکن کسی ملک کی طرف سے کرکٹ کھیلنے پر پابندی ہے

صوابی عدالت میں فائرنگ، بیٹے کے قتل کے مقدمے کا سامنا کرنے والے دو ملزمان مبینہ طور پر قتلصوابی: عدالت میں ایک افسوسناک ...
01/09/2026

صوابی عدالت میں فائرنگ، بیٹے کے قتل کے مقدمے کا سامنا کرنے والے دو ملزمان مبینہ طور پر قتل
صوابی: عدالت میں ایک افسوسناک اور تشویشناک واقعہ پیش آیا، جہاں سفید داڑھی اور ٹوپی والے بزرگ فقیر گل نے مبینہ طور پر اپنے جوان بیٹے کے قتل کے مقدمے میں نامزد دو ملزمان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں ملزمان جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فقیر گل کے جوان بیٹے کو تقریباً پانچ سال قبل مبینہ طور پر دو افراد نے سرِعام قتل کیا تھا۔ بیٹے کے قتل کے بعد فقیر گل گزشتہ پانچ برس سے تھانے، کچہری اور عدالتوں کے چکر کاٹتے ہوئے انصاف کا منتظر تھا۔
بتایا جاتا ہے کہ مقدمے میں مسلسل پیشیوں اور مبینہ تاخیر سے دلبرداشتہ ہو کر فقیر گل نے عدالت میں ہی قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے دونوں ملزمان کو فائرنگ کا نشانہ بنا دیا۔
واقعے نے نظامِ انصاف میں تاخیر اور مقدمات کے طویل عرصے تک زیرِ التوا رہنے پر ایک بار پھر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تاہم عدالت میں فائرنگ اور قتل کسی صورت قانوناً قابلِ جواز نہیں، اور واقعے کی مکمل حقیقت پولیس اور عدالتی تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکے گی۔
اہم سوال یہ ہے کہ کیا بروقت انصاف کی فراہمی میں تاخیر شہریوں کو قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور کرنے کا سبب بن سکتی ہے؟

29/08/2026

Address

Village Drab Kala P/O Tarkha Koi Tehsile & Districtk Karak
Kohat
27101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mujahid khattak:

Shortcuts

Share