Al Nasir Public School & College Kohat

Al Nasir Public School & College Kohat AL-Nasir Inter School & Collage was establish in Sep2007.The main objective is focused on developing

AL -Nasir Inter School & College was established in Sep 2007.The reason of the establishment of this college is to enhance the educational environment of the society and to facilitate the students in their relevant subjects. The main objective is focused on academic excellence,promotion of religious and cultural value.

26/05/2026

الناصر پبلک سکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ ایڈوانسز مبارک ہو-

12/05/2026

پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے !
زندگی ادھر آجا ، ہم تجھے گزاریں گے۔
Alnasir public schools & college

27/04/2026
08/04/2026

الناصر پبلک سکول اینڈ کالج پلے گروپ تا جماعت دہم داخلے جاری

اطلاع برائے تعزیت کُنندگانتمام عزیز و اقارب اور دوستوں کی خدمت میں اطلاعاً عرض کی جاتی ہے کہ ہم تعزیت کے لیے کوہاٹ میں ب...
11/12/2025

اطلاع برائے تعزیت کُنندگان

تمام عزیز و اقارب اور دوستوں کی خدمت میں اطلاعاً عرض کی جاتی ہے کہ ہم تعزیت کے لیے کوہاٹ میں بیٹھے ہیں۔لہٰذا جو احباب تعزیت کے لیے تشریف لانا چاہتے ہیں،گزارش ہے کہ براہِ کرم کوہاٹ تشریف لائیں۔

ہمارا کوہاٹ میں پتہ درج ذیل ہے:

KDA گیٹ نمبر 3
سیکٹر 6، اسٹریٹ نمبر 2،
مکان نمبر 19،کے ڈی اے کوہاٹ

سوگواران:

ناصر سلیم (MD، الناصر اسکول اینڈ کالج)

کرنل (ر) طاہر سلیم

یاسر سلیم (کوہاٹ بورڈ)

اظہر سلیم

گوہر سلیم

کاشف سلیم (خان بارگین)

اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

‎*اعلانِ وفات*‎ *النّاصر پبلک سکول اینڈ کالج* کے اونر ناصر سلیم، کرنل  ریٹاٹرڈ طاہر سلیم،اظہر سلیم ، یاسر سلیم(کوہاٹ بور...
10/12/2025

‎*اعلانِ وفات*

‎ *النّاصر پبلک سکول اینڈ کالج* کے اونر ناصر سلیم، کرنل ریٹاٹرڈ طاہر سلیم،اظہر سلیم ، یاسر سلیم(کوہاٹ بورڈ)،گوہر سلیم، اور کاشف سلیم(خان برگین) کے والدِ محترم *پروفیسر ریٹائرڈ عبدالقادر* اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔

‎نمازِ جنازہ *آج 10 بجے درملک لاچی* میں ادا کی جائے گی۔

---

‎اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے، آمین۔

الناصر پبلک سکول کے تمام سیکشن کل بند رہیں گےنمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے درملک لاچی میں ادا کی جائے گی۔
09/12/2025

الناصر پبلک سکول کے تمام سیکشن کل بند رہیں گے
نمازِ جنازہ کل صبح 10 بجے درملک لاچی میں ادا کی جائے گی۔

اعلان وفاتالناصر پبلک سکول کا کلاس 10th کا طالب علم اور  سر ناصر سلیم (الناصر پبلک سکول اینڈ کالج) کے بھائی گوہر سلیم کا...
05/10/2025

اعلان وفات
الناصر پبلک سکول کا کلاس 10th کا طالب علم اور
سر ناصر سلیم (الناصر پبلک سکول اینڈ کالج) کے بھائی گوہر سلیم کا بیٹا ساجد سلیم روڑ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے نماز جنازہ کل بروز پیر صبح 11 بجے لاچی درملک میں ادا کیا جائے گا.

30/09/2025

ضرورت برائےمیل ٹیچنگ اسٹاف
الناصر پبلک اسکول اینڈ کالج (سینئر سیکشن) بائی پاس روڈ، کوہاٹ کو درج ذیل اساتذہ درکار ہیں،جو میٹرک اور
انٹرمیڈیٹ کلاسز کو پڑھا سکیں۔ ۔
📘 بی ایس میتھس
📘 بی ایس مطالعہ پاکستان
🔹 اپنی سی ویز 4 اکتوبر 2025 تک جمع کرائیں۔
🔹 شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں کو انٹرویو کی تاریخ بعد میں بتائی جائے گی۔ ۔
🔹 تنخواہ قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر طے ہوگی۔
📍 پتہ: الناصر پبلک اسکول اینڈ کالج، سینئر سیکشن، بائی پاس روڈ، کوہاٹ
📞 رابطہ نمبر:-03348274772

Address

Bi Pass Road Jandi Station Kohat
Kohat
2600

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:30
Tuesday 07:45 - 13:30
Wednesday 07:45 - 13:30
Thursday 07:45 - 13:30
Friday 07:45 - 23:30
Saturday 07:45 - 13:30

Telephone

+923367225566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nasir Public School & College Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Nasir Public School & College Kohat:

Share