06/09/2026
ہم بھی مانتے ہیں ریاست اہم ہے، لیکن ریاست عوام سے بنتی ہے۔ عوام کے بغیر ریاست ایک خالی برتن ہے، خالی ڈول ہے۔ کیا حیثیت ہے اس کی پھر؟
قائد جمعیت کا ساہیوال میں صوبائی مجلس عمومی اور ورکرز کنونشن سے خطاب