Syed Basharat hussain

Syed Basharat hussain ❤️حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک
💔کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک

07/06/2026

آلت خیل عظمت علی کی دعوت پر سید بشارت حسین میاں گاؤں آلت خیل آمد ۔

علی ع والوں کو عید غدیر بہت بہت مبارک✋✋✋
03/06/2026

علی ع والوں کو عید غدیر بہت بہت مبارک✋✋✋

سید بشارت حسین میاں کی طرف سے تمام اہل اسلام کو آج کا دن بہت بہت مبارک ہو
27/05/2026

سید بشارت حسین میاں کی طرف سے تمام اہل اسلام کو آج کا دن بہت بہت مبارک ہو

04/05/2026

سید بشارت حسین میاں کی طرف سے مزمتی بیان!
استاد کاظم علی، سکنہ قوم علی خیل ضلع کوہاٹ، جو علاقہ چکرکوٹ کے رہائشی ہیں، کلایہ ہائر سیکنڈری سکول سے واپس آ رہے تھے کہ سور پال کریز کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ بندی کر رکھی تھی۔*
*ملزمان نے پستول کے زور پر انہیں روک کر تلاشی لی اور ان سے بٹوہ اور ہنڈا 125 موٹر سائیکل اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے

14/02/2026

سید بشارت حسین میاں کی طرف سے مذمتی بیان!

ضلع اورکزئی کریز کے ممتاز سادات خاندان سے تعلق رکھنے والے قد آور سیاسی و سماجی شخصیت جناب سید بشارت حسین میاں نے ضلع کرم میں موجود صدیوں سے محبانِ مولا علی علیہ سلام اور نسل در نسل وفا نبھانے والے اور بنی ہاشم کے ساتھ ساتھ حبِ علی علیہ سلام میں حجاز سے دربدر ہونے والے طوری قبیلے اور انصارِ مولا علی علیہ سلام اور محبتِ آلِ رسول ص میں خونی رشتے چھوڑنے والے بنگش قبیلے سمیت تمام قبیلوں کے محبانِ اہلیبیت علیہ سلام اور ان کے شھداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سلام عرض کیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے پیش آنے والی غلط فہمی کو دور کثرتے ہوئے سب سے معزرت کرلی۔

Address

District Orakzai
Kohat
26000

Telephone

+33351460256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Basharat hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Basharat hussain:

Shortcuts

Share