13/08/2026
🇵🇰 Happy Independence Day
آج آزادی کا دن ہے، مگر میرے لیے یہ دن صرف عمران خان کے نام ہے۔
وہ شخص جس نے حقیقی آزادی کی بات کی، آج وہی ہمارے لیے جیل میں قید ہے۔
آزادی مبارک عمران خان! ❤️🇵🇰
#پاکستان #آزادی