Lovley boy

Lovley boy اچھۓ اچھے ویڈیوز کے لیے پیج کو لائک، شیئر اور فالو بھی کریں شکریہ

22/11/2025

سوات کے شہر مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ وتکے میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف احتجاج، فائرنگ سے صورتحال کشیدہ

پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے شاہدرہ وتکے میں فحاشی کے مبینہ اڈوں کے خلاف عوامی احتجاج کے دوران کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب موقع پر موجود خواجہ سراؤں کے گروہ نے پولیس کی موجودگی میں مظاہرین اور اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے مینگورہ اور بنڑ تھانوں کے ایس ایچ اوز بال بال بچ گئے،
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کے اڈے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ مظاہرین نے ملزمان کی گرفتاری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور فائرنگ میں ملوث افراد کی تلاش تیز کر دی گئی ہے

20/11/2025

خیبر پختونخوا پختونخوا پولیس میں کانسٹیبل کے ساتھ ناروا سلوک

19/11/2025

Qasmat sa larrna m bhut maza...

18/11/2025

Meri hesiyat ka pata chal jayega tumhai

17/11/2025

یہ وائیس ضرور سنے اور یہ سچ ہے کیا ؟

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lovley boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lovley boy:

Share