05/09/2026
*پروقار خاندانی دعوت — عظیم باغ، کوہاٹ*
(کوہاٹ) سابق صوبائی وزیر پی کے 90 ملک آمجد خان آفریدی کی جانب سے عظیم باغ، کوہاٹ میں ملک فیملی کے اعزاز میں ایک پروقار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
دعوت میں ملک بختیار، ملک علاؤالدین، ملک صلاح الدین، ملک صبغت اللہ، ملک کلیم اللہ، صاحب اکبر ، عبدالحسن، علی حیدر، طاہر خان، ملک ضیاء، ملک فیاض سمیت خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی۔
محفل خوشگوار ملاقاتوں، باہمی محبت اور خاندانی یکجہتی کے جذبے سے بھرپور رہی۔
تقریب کا اختتام اس دعا کے ساتھ ہوا کہ اللہ تعالیٰ بابری بانڈہ کے تمام خاندانوں کو آپس میں اتفاق، اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی دولت نصیب فرمائے اور اس خاندانی یکجہتی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
#کوہاٹ