District Accounts Office Karak

District Accounts Office Karak DAO karak

GPFund Interest Rate for the year 2025-26.
14/08/2026

GPFund Interest Rate for the year 2025-26.

14/08/2026
ضلع کرک کے تمام ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ڈی اوز صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جناب سیکرٹری ہیلتھ صاحب کے مراسلے پر من و عن...
09/08/2026

ضلع کرک کے تمام ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈی ڈی اوز صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جناب سیکرٹری ہیلتھ صاحب کے مراسلے پر من و عن عمل کریں۔ سرکاری بنگلوں، کوارٹرز اور ہاسٹلز میں سرکاری افسران و ملازمین کا ڈیٹا اکاؤنٹس افسں کے کاونٹر سیکشن میں جمع کریں۔ شکریہ

ضلع کرک کے تخصیل بانڈہ داود شاہ کے تمام ڈی۔ڈی اوز، پرنسپل، ہیڈ ماسٹر کالجز، ہائی سکول، پرائمری میل / فیملز ، پروفیسر، اس...
28/07/2026

ضلع کرک کے تخصیل بانڈہ داود شاہ کے تمام ڈی۔ڈی اوز، پرنسپل، ہیڈ ماسٹر کالجز، ہائی سکول، پرائمری میل / فیملز ، پروفیسر، اساتذہ کرام، ریٹائرڈ اساتذہ کرام اور مرحوم سرکاری ملازمین کی کنونس الاؤنس کی بلز 1 اگست سے لیکر 10 اگست تک اکاؤنٹس افسں کی کاونٹر سیکشن میں جمع کریں۔ انشاءاللہ تخصیل تخت نصرتی ستمبر اور اکتوبر میں تحصیل کرک کے پےمنٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔

ضلع کرک کے فیڈرل، پراونشل اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تمام سرکاری ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے۔1۔ بیسک پے نئے بنیادی پے سکیل 20...
25/07/2026

ضلع کرک کے فیڈرل، پراونشل اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے تمام سرکاری ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے۔
1۔ بیسک پے نئے بنیادی پے سکیل 2026 کے مطابق ریوائز کر دی ہے۔
2۔ ریگولر کنونس الاؤنس میں اضافہ کردیا گیاہے۔
3۔ معذور سرکاری ملازمین کی اسپیشل کنونس الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
4۔ ایڈ ہاک الاؤنس 2026 کو تنخواہ کیساتھ شامل کیا ہے۔
نوٹ۔ ایس اے پی سسٹم میں ڈیفالٹ کیوجہ سے چینج الرٹ موصول نہ ہونے پر معذرت چاہتا ہوں۔ شکریہ

ضلع کرک کے تمام ڈی ڈی اوز صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جولائی 2012 سے لیکر نومبر 2025 تک جو ملازمین یکم جولائ اور  نوم...
24/07/2026

ضلع کرک کے تمام ڈی ڈی اوز صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جولائی 2012 سے لیکر نومبر 2025 تک جو ملازمین یکم جولائ اور نومبر کے درمیان میں تقرری یا ریگولرائزیشن ہوئی ہے وہ یکم دسمبر پر سالانہ انکریمنٹ کے خقدار نہیں ہے۔ سروس بک اور پےرول رجسٹر سے کنفرم کریں۔ شکریہ

24/07/2026
السلام علیکم!تمام معزز ڈی ڈی اوز صاحبان سے گزارش ہے کہ جن محکموں کے سرکاری رہائشی مکانات، بنگلوں، کوارٹرز یا ہاسٹلز میں ...
24/07/2026

السلام علیکم!
تمام معزز ڈی ڈی اوز صاحبان سے گزارش ہے کہ جن محکموں کے سرکاری رہائشی مکانات، بنگلوں، کوارٹرز یا ہاسٹلز میں سرکاری افسران و ملازمین رہائش پذیر ہیں، ان کے ہاوس رینٹ الاؤنس، کنونس الاؤنس اور 5% مرمتی کٹوتی اور ریکوری کی ازسرِنو جانچ پڑتال کرکے قواعد و ضوابط کے مطابق کٹوتی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید برآں، تمام متعلقہ محکمے 10 اگست 2026 تک:
تازہ ترین الاٹمنٹ لسٹ/ ریکارڈفراہم کریں۔ شکریہ

ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرورصاحب کے سربراہی میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تمام ڈی ڈی اوز صاحبان کیساتھ سرکاری بنگلوں، کوارٹرز اور ہا...
23/07/2026

ڈپٹی کمشنر کرک اسد سرورصاحب کے سربراہی میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تمام ڈی ڈی اوز صاحبان کیساتھ سرکاری بنگلوں، کوارٹرز اور ہاسٹلز پر ڈسکشن ہاوس رینٹ الاؤنس، کنونس الاؤنس، 5 پرسنٹ ڈی ڈکشن، فزیکل ویریفیکشن کمیٹی تشکیل اور سرکاری ڈیوٹی میں غفلت اور غیر حاضر ملازمین پر قانون کے مطابق کارروائی اور سیلری ڈی ڈکشن یقینی بنایا جائے گا۔

ضلع کرک کے تمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Uncashed Original Cheques اکاؤنٹس افسں کے چیک سیکشن میں...
22/07/2026

ضلع کرک کے تمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ Uncashed Original Cheques اکاؤنٹس افسں کے چیک سیکشن میں 31 جولائی تک جمع کریں۔ شکریہ

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92927210529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Accounts Office Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Accounts Office Karak:

Shortcuts

Share