Fancy Birds Mansehra

Fancy Birds Mansehra Beautiful Mansehra Fancy Birds Mansehra

20/08/2026

لاثانی اصیل برائے فروخت لوکیشن ڈاڈر مانسہرہ
وٹس اپ نمبر 03459575862

لاثانی اصیل جوڑا برائے فروخت قیمت 15000لوکیشن ڈاڈر مانسہرہ کارگو نہیں ہو گا وٹس اپ نمبر 03459575862
24/07/2026

لاثانی اصیل جوڑا برائے فروخت قیمت 15000
لوکیشن ڈاڈر مانسہرہ
کارگو نہیں ہو گا
وٹس اپ نمبر 03459575862

For Sale: 2011 Carry Bolan Model in Dadar Mansehra, WhatsApp 03459575862
21/07/2026

For Sale: 2011 Carry Bolan Model in Dadar Mansehra, WhatsApp 03459575862

08/07/2026

جائیداد کا وارث اکلوتا بیٹا نہ رہا ، بزرگ شخص نے اپنا سب کچھ اللہ کے لیے وقف کردیا ۔۔۔۔۔ یہ تصویر ضلع میانوالی کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی مسجد کی ہے ۔۔۔۔ اس گاؤں کے ایک زمیندار کا 16 سالہ بیٹا اچانک کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گیا ۔ 5 بیٹیاں تھیں جنکا فرض پہلے ہی ادا کر چکے تھے ۔ بیٹا سب سے چھوٹا تھا ۔ ایسے شدید صدمے لوگوں کو دیوانہ بھی کردیتے ہیں اور الٹی سیدھی حرکتوں پر مجبور بھی ۔۔۔ لیکن زندگی بھر ایک ایک پائی جوڑنے اور کفایت شعاری کی زندگی گزارنے والے بزرگ نے پھر ایسا فیصلہ کیا کہ ہر کوئی انکے مشن کی تعریف کرنے لگا ، سب سے پہلے اپنی گاؤں کی چھوٹی سے مسجد کی تزین و آرائش کا کام شروع کیا۔ زمین کا ایک ٹکڑا بیچا اور اسے اللہ کی راہ میں لگانا شروع کردیا، جب یہ مسجد مکمل ہونے کے قریب آئی تو علاقہ کی دیگر مسجدوں کی طرف توجہ کی ۔ صبح گھر سے نکلتے ، مسجدوں میں ضروری کام کا جائزہ لیتے ، کام کرنے والے ہنرمندوں کو ملتے ، سارے کام کا خرچ تخمینہ لگواتے اور کام شروع کروانے کا کہہ کر گھر آجاتے ۔ دوسری صبح پھر اسی خیال سے گھر سے نکل جاتے انکی ایک بات اچھی ہے کسی کے ہاتھ میں پیسے نہیں تھماتے جو کرتے ہیں اور جو کام ہوتا ہے اپنی نگرانی میں کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔ اب تک علاقہ کی کئی مسجدوں کو خوبصورت بنا چکے ہیں کئی دیگر کاموں میں غریب لوگوں کی خفیہ مدد بھی کر چکے ہیں اور زندگی کو مطمئن انداز میں اسی مشن پر گزارنے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں ۔۔۔ دعا ہے اللہ کریم اس بزرگ کو صحت والی زندگی عطا کرے انکے جان مال اور ایمان میں برکت ڈالے اور انکے بیٹے کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔

07/07/2026
A 150-Year-Old Majid at Khanpur Dam KPK Hazara Looks Very Beautiful between the Green Hills
04/05/2026

A 150-Year-Old Majid at Khanpur Dam KPK Hazara Looks Very Beautiful between the Green Hills

Address

Dadar Haryala Mansehra Pk Kpk
Kohat
211160

Telephone

+923459575862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fancy Birds Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share