Jamiat Tulaba Islam Kohat University

Jamiat Tulaba Islam Kohat University Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Tulaba Islam Kohat University, Political organisation, Kohat University of Science and Technology Kohat, Kohat.

Aim:-"To build individual and social life under the leadership of Ulema Haq according to the injections of the Holy Qur'an and Sunnah in order to gain delight of Almighty Allah".

جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام بہترین، کامیاب اور فقید المثال سالانہ ختم نبوت کانفرنس پر جمعیت طلباء اسلام کو...
30/08/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے زیر اہتمام بہترین، کامیاب اور فقید المثال سالانہ ختم نبوت کانفرنس پر جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کی جانب سے تمام زمہ داران، بہترین سیکورٹی پر انصار الاسلام، اور میڈیا کے بہترین کوریج پر سوشل میڈیا ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی۔

شیخ صاحب کا نورانی چہرہ ایک ایک جملہ شیخ صاحب کے لیے۔
29/08/2026

شیخ صاحب کا نورانی چہرہ
ایک ایک جملہ شیخ صاحب کے لیے۔

مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی تعلیمی تجویزعلماء نئے دارالعلوم بنانے کے بجائے جامعات و کالجز کے قریب مفت طلبہ ہاسٹل قائم کری...
28/08/2026

مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی تعلیمی تجویز

علماء نئے دارالعلوم بنانے کے بجائے جامعات و کالجز کے قریب مفت طلبہ ہاسٹل قائم کریں؛ جہاں صرف مسجد ہو، رہائش مفت اور کھانے کے اخراجات طلبہ خود ادا کریں۔ شرط صرف نمازِ باجماعت اور مختصر روزانہ درسِ قرآن و حدیث ہو۔
یوں یہی طلبہ کل اعلیٰ عہدوں پر پہنچ کر علماء سے قریب رہیں گے، ان سے محبت و استفادہ کریں گے اور معاشرے میں دین سے وابستگی بھی قائم رہے گی۔

27/08/2026

اور کہا جا رہا ہے کہ ریاست ماں جیسی ہے آج ماں خود اپنے بچوں کو مار رہے ہیں پھر اسی ماں کے ساتھ کیا سلوک ہوگی ۔
سنئے بازبان شاہین جمعیت

اعلان معاونین کنوینر جمعیت طلبہ اسلام یونیورسٹی کوہاٹ یونیورسٹی جناب  انعام اللہ مشاورت کے بعد جمعیت طلبہ اسلام  کوہاٹ ی...
24/08/2026

اعلان معاونین

کنوینر جمعیت طلبہ اسلام یونیورسٹی کوہاٹ یونیورسٹی جناب انعام اللہ مشاورت کے بعد جمعیت طلبہ اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کے درج ذیل معاونین کا اعلان کر دیا ہے:

1. راشد حنفی
2. عبید الرحمن
3. محمد شہاب
4. ابوبکر صدیقی
5.ابوبکر افتخار
6. نسیم اللہ
7. عبد الباسط
8 فضل ناصر
9 محمد منیب
تمام نومنتخب معاونین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ جمعیت طلبہ اسلام کی تنظیمی مضبوطی، طلبہ کے مسائل کے حل اور طلبہ کی خدمت کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور محنت، اخلاص اور احسن انداز میں ادا کریں گے-
جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی

24/08/2026

12 ربیع الاول/ یوم میلاد کے حوالے سے قائد جمعیت

جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کے کنوینئر انعام اللہ صاحب، سابق صدر عبید الرحمن اور سابق جنرل سیکرٹری عبدالمتین صاحب ...
23/08/2026

جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کے کنوینئر انعام اللہ صاحب، سابق صدر عبید الرحمن اور سابق جنرل سیکرٹری عبدالمتین صاحب کی پشاور میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں بھرپور شرکت۔ یہ شرکت جماعتی وابستگی، کارکنوں سے یکجہتی اور تنظیمی سرگرمیوں میں فعال کردار کا مظہر ہے۔

خراجِ تحسینجمعیت طلبہ اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کے سابقہ صدر محترم راشد حنفی صاحب کی قیادت کی مدت آج مکمل ہو گئی۔ آپ نے اپنی...
19/08/2026

خراجِ تحسین

جمعیت طلبہ اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کے سابقہ صدر محترم راشد حنفی صاحب کی قیادت کی مدت آج مکمل ہو گئی۔ آپ نے اپنی ذمہ داری کو جس خلوص، محنت اور قربانی کے ساتھ نبھایا وہ جمعیت کے ہر کارکن کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ کے دور میں طلبہ کے حقوق، دینی و علمی ماحول کے فروغ اور تنظیمی نظم و ضبط کے لیے جو کاوشیں کی گئیں وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ بھی دین و ملت کی خدمت کے لیے مزید استقامت، کامیابیاں اور بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین

جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی

جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کے یونیورسٹییز اور تمام اضلاع  کا نمائندہ اجلاس سے جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کا س...
16/08/2026

جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کے یونیورسٹییز اور تمام اضلاع کا نمائندہ اجلاس سے جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی کا سابقہ صدر راشد حنفی صاحب سالانہ کارکردگی پیش کر رہا ہے.
جمعیت طلباء اسلام کوہاٹ یونیورسٹی

Address

Kohat University Of Science And Technology Kohat
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Tulaba Islam Kohat University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share