KACHAi MEDIA

KACHAi MEDIA اسلامک معلومات، مجالس اورعلاقائی خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لائک کرے

17  ربیع الاول جشن صادقینو جشن ختم القرانبمقام : امام بارگاہ باب الحسین عیسی خیل کچئی fans
01/09/2026

17 ربیع الاول جشن صادقین
و جشن ختم القران
بمقام : امام بارگاہ باب الحسین عیسی خیل کچئی
fans

لنڈی کچئی کے فریقین کے درمیان خوش آئند پیش رفتلنڈی کچئی کے دو فریقین کے مابین جاری تنازعے کے حوالے سے سید تاج علی شاہ او...
31/08/2026

لنڈی کچئی کے فریقین کے درمیان خوش آئند پیش رفت

لنڈی کچئی کے دو فریقین کے مابین جاری تنازعے کے حوالے سے سید تاج علی شاہ اور کربلائی نیکبال حسین کی مخلصانہ کوششوں سے بات چیت کے ذریعے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اس موقع پر دونوں فریقین کی جانب سے اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ آج کے بعد سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف نازیبا، اشتعال انگیز یا دل آزاری پر مبنی ویڈیوز اور مواد شیئر نہیں کیا جائے گا۔

مزید برآں، قمران و مشرانِ علاقہ کے تعاون اور سرپرستی سے دونوں فریقین کے درمیان مستقل اور باقاعدہ راضی نامہ جلد طے کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ہم سید تاج علی شاہ، کربلائی نیکبال حسین، دونوں فریقین، اور تمام قومی مشران کی ان کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ مثبت قدم علاقے میں امن، بھائی چارے، اتفاق اور باہمی احترام کے فروغ کا ذریعہ بنے گا۔

اختلافات کا حل دشمنی نہیں، بات چیت اور اتفاق ہے۔
fans

30-08-2026 تعلیمات اہلبیت اکیڈمی لنڈی کچٔی کے دو ہونہار طالب علم حسین علی ولد مرحوم عالم خان اور باقر حسن ولد علی محمد ن...
31/08/2026

30-08-2026 تعلیمات اہلبیت اکیڈمی لنڈی کچٔی کے دو ہونہار طالب علم حسین علی ولد مرحوم عالم خان اور باقر حسن ولد علی محمد نے ختم قرأن پاک کا شرف حاصل کیا.

ہیڈ ٹیچر عنایت حسین نےاپنی مدد أپ کے تحت جی پی ایس نمبر۲میراصغر میلہ کچئ کے سامنےندی پر  پل تعمیر کروا کر نہ صرف سکول بچ...
31/08/2026

ہیڈ ٹیچر عنایت حسین نےاپنی مدد أپ کے تحت جی پی ایس نمبر۲میراصغر میلہ کچئ کے سامنےندی پر پل تعمیر کروا کر نہ صرف سکول بچوں کو سہولت فراہم کی بلکہ اہلیان میر اصغر میلہ کچئ کی اکثریت أبادی جوکہ اسی راستے پر گزر کر کھیتوں اور زیارت کو جاتیں ہیں انھیں بھی أسانی کر دی

30/08/2026

کوہاٹ کچئی میں اب ٹائم کی بجلی بھی میسر نہیں

لوڈ شیڈنگ میں بدترین حد
تک اضافہ

پلیز اس پیغام کو اگے شئیر کریں اگر اسی طرح منفی اور جاہلانہ استعمال جاری رہا تو عنقریب اس قوم کے لیے تباہی اور رسوائی کا...
30/08/2026

پلیز اس پیغام کو اگے شئیر کریں اگر اسی طرح منفی اور جاہلانہ استعمال جاری رہا تو عنقریب اس قوم کے لیے تباہی اور رسوائی کا سبب بنی گی

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعیسیٰ خیل کچئ سے تعلق رکھنے والے منہال حسین کا چچا اور شاہ جہان کے والد انتقا...
30/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عیسیٰ خیل کچئ سے تعلق رکھنے والے منہال حسین کا چچا اور شاہ جہان کے والد انتقال کر گئے ہیں جنازے کے اعلان بعد میں کیا جائے گا

لنڈی کچئ سے تعلق رکھنے والا زاکر کربلائ فضل رضا وفات پا چکا ہے مرحوم کا نماز جنازہ  12 بجے ادا کیا جاۓ گا
30/08/2026

لنڈی کچئ سے تعلق رکھنے والا زاکر کربلائ فضل رضا وفات پا چکا ہے مرحوم کا نماز جنازہ 12 بجے ادا کیا جاۓ گا

🖤 اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحوم کربلائی حسن علی کاکا ک...
29/08/2026

🖤 اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحوم کربلائی حسن علی کاکا کی اہلیہ محترمہ، شہزاد علی، مصدق علی اور مسرت علی کی والدہ محترمہ، جبکہ کرامت علی کی دادی محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ قومی امام بارگاہ لنڈی کچئی میں دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور تمام پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ بحقِ محمد و آلِ محمدؐ مرحومہ کو جوارِ اہلِ بیتؑ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲

الحمداللہ 🌸🌟آج میر اصغر میلہ کچئی میں 'الشفا آئی ٹرسٹ' کے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ایک فلاحی کیمپ لگایا گیا جس میں دور...
25/08/2026

الحمداللہ 🌸🌟
آج میر اصغر میلہ کچئی میں 'الشفا آئی ٹرسٹ' کے ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ایک فلاحی کیمپ لگایا گیا جس میں دور دراز سے آنے والے سیکڑوں مریضوں کا
☆ مفت آئی چیک اپ کیا گیا
☆ بینائی کی کمزوری کا شکار افراد میں بالکل مفت چشمے (گلاسز)
☆ اور معیاری ادویات تقسیم کی گئیں۔

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KACHAi MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KACHAi MEDIA:

Shortcuts

Share

Category