Insaf Youth wing Wari Dir upper

Insaf Youth wing Wari Dir upper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth wing Wari Dir upper, Political organisation, Kumrat Valley Khyber Pakhtunkhwa Peshawar, Pakistan 18000, Khyber.

سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نامزد- مبارک ہو
08/10/2025

سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی نامزد-
مبارک ہو

خیبرپختونخوا حکومت نے دیر لوئر سے تعلق رکھنے والی سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر سمیرہ شمس کو وقارِ نسواں کمیشن کا چیئرپرسن مقرر ...
02/10/2025

خیبرپختونخوا حکومت نے دیر لوئر سے تعلق رکھنے والی سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر سمیرہ شمس کو وقارِ نسواں کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

وقارِ نسواں کمیشن خواتین کے حقوق، ان کی بااختیاری اور مسائل کے حل کے لیے نہایت اہم پالیسی سطح کا کردار ادا کرتا ہے۔

ڈاکٹر سمیرہ شمس صاحبہ کو اس ذمہ داری کے حصول پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Sumera Shams Madam✌
Dr Sumera Shams

02/10/2025

Miss you IK
🤲🤲

شکریہ عمران خان
18/06/2022

شکریہ عمران خان

  کو ضلعی صدر اور   کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی انکو استقامت دے تاکہ وہ صحیح معنوں م...
26/04/2020

کو ضلعی صدر اور کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی انکو استقامت دے تاکہ وہ صحیح معنوں میں خان صاحب کے سپاہی ثابت ہوجائے اور ملک و قوم کی خدمت کرسکے۔۔ آمین

Cordially Congratulations to all new appointed   regional cabinet.....Best wishes .........
26/04/2020

Cordially Congratulations to all new appointed regional cabinet.....
Best wishes .........

ناروے میں یہودیوں  کا قرآن کی بے حرمتی کے بعد مسلمان سرعام  قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوےخوب شیر کریں تاکہ ان کفار تک پیغا...
22/11/2019

ناروے میں یہودیوں کا قرآن کی بے حرمتی
کے بعد مسلمان سرعام قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوے

خوب شیر کریں تاکہ ان کفار تک پیغام پہنچ جاے۔۔۔۔۔

PM Imran Khan inaugurated Ehsaas langar at Islamabad today. The initiative is one of the key features under the Ehsaas p...
07/10/2019

PM Imran Khan inaugurated Ehsaas langar at Islamabad today. The initiative is one of the key features under the Ehsaas program providing food to the needy and underprivileged.

ناظم صاحب آپ نے اخگرام کے عوام کا بلا تفریق خدمت کی ہے یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے دیر بالا "انصاف یوتھ ونگ" کے نوجو...
10/09/2019

ناظم صاحب آپ نے اخگرام کے عوام کا بلا تفریق خدمت کی ہے
یہ کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں ہے
دیر بالا "انصاف یوتھ ونگ" کے نوجوان ہر وقت آپ کے ساتھ تھے، آپکے ساتھ ہے اور رہے گا انشاءاللہ ۔

ناظم صاحب قدم بڑھاو ھم تمھارے ساتھ ہیں
آپ کا ایک اشارہ
حاضر ہے لہو ہمارا

"Dir upper"  is known for its hospitality globally because the people here are welcoming to tourists.......
03/06/2019

"Dir upper" is known for its hospitality globally because the people here are welcoming to tourists.......

02/06/2019
Congratulations to all insafians
04/09/2018

Congratulations to all insafians

Address

Kumrat Valley Khyber Pakhtunkhwa Peshawar, Pakistan 18000
Khyber
18000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth wing Wari Dir upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share