12/05/2022
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی شباب حسین کی بہو اور سلطان شاہ کی بیٹی بقضاء الہی انتقال کر گئی نماز جنازہ کل 10 بجے وزیر ڈھنڈ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین