12/06/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😕
موٹروے ایم ون پر سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کی گاڑی کو کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب حادثہ ۔۔۔حادثے میں سینیٹر تاج آفریدی شہید ،ڈرائیور معمولی زخمی ؛ سابق سینیٹر اسلام أباد سے پشاور جارہے تھے ؛ اطلا ع کے مطابق حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا ؛ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس۔
۔
حاجي صيب روح دې ښاد په ګور دې نور🤲🤲