Agriculture Extension Office Khwaza khela

Agriculture Extension Office Khwaza khela ICT Agriculture Extension service Khwaza khela

07/06/2024
05/06/2024
محکمہ زراعت توسیع خیبر پختونخوا نے مالیاتی ادارے کے تعاون سے زمینداروں کی رجسٹریشن کاآغاز کردیا ہے۔اس منصوبے کے تحت صوبے...
10/05/2024

محکمہ زراعت توسیع خیبر پختونخوا نے مالیاتی ادارے کے تعاون سے زمینداروں کی رجسٹریشن کاآغاز کردیا ہے۔اس منصوبے کے تحت صوبے کے مخصوص اضلاع میں گندم کے بیج اور کھاد پر سبسڈی و دیگر مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ مزید کال سنٹر نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں

23/04/2024

ملک بھر میں بلخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 25 تا 29 اپریل تیز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔
ایک اندازے کے مطابق اس دوران سوات میں تیز ہواؤں کے ساتھ مجموعی طور پر 100 سے 125 ملی میٹر کی بارش ہو سکتی ہے ۔ اور دن کا درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری سنٹی گریڈ گر سکتا ہے ۔

کاشتکار حضرات گندم کی کٹائ بر وقت مکمل کریں اور سٹوں کا رخ آسمان کی طرف کریں۔
کھیتوں سے نکاس اب کا انتظام کریں۔
اس دوران فصلات کو کوئی کھاد نہ ڈالیں اور نہ سپرے کریں ورنہ بارش لے جائے گا ۔
سبزیات کی فصل پر کھڑی نظر رکھیں اور ممکنہ بیماریوں کی علامات ظاہر ہوتے ہی محکمہ زراعت شعبہ توسیع کے ساتھ رابطہ کریں ۔
فصلات کو بارش کو مد نظر رکھتے ہوۓ حسب ضرورت پانی دیں۔ اور اگر زیادہ ضروری نہ ہو تو 29 اپریل تک بلکل پانی نہ لگائیں ۔
مٹر کی کاشت کار بروقت چھنائی کریں تاکہ بارش میں سبزی خراب نہ ہو اور تکلیف سے بچ سکے ۔
پیاز اور لہسن کے فصلات سے خصوصی طور پر نکاسی آب کا انتظام کریں ۔
شپتالو کا پودا جڑ میں پانی کھڑا ہونے کے حوالے سے بہت نازک ہے ۔ ابھی سے نکاسی بندوبست کریں ۔
زرخیز زمین کے ممکنہ کٹاؤ اور پانی کے ساتھ کو روکنے کے لیے بنائے گئے بند کا معائنہ کرے اور اگر ضروری ہو تو اسکی مرمت کریں۔
کھیتوں کے نکاسی نالے کا صحیح معائنہ کرے اور اس کی صفائی کریں اور ممکنہ طور پر بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے والے جھاڑیاں کاٹے ۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ پہاڑوں سے سیلابی ریلے کا رخ نالے کی طرف ہو ۔

مندرجہ بالا ہدایات پر عمل کرے کلائمیٹ سمارٹ فارمنگ اپنائے اور محکمہ زراعت کا ساتھ دے۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے 03481117070 پر رابطہ کریں ۔
ڈاکٹر جان محمد

گندم کی فصل پر کھلی کانگیاری اور زرد کنگی کے ممکنہ حملے کے پیشِ نظر فصل کا باقاعدگی سے جائزہ لیتے رہیں۔ حملے کی صورت میں...
26/03/2024

گندم کی فصل پر کھلی کانگیاری اور زرد کنگی کے ممکنہ حملے کے پیشِ نظر فصل کا باقاعدگی سے جائزہ لیتے رہیں۔ حملے کی صورت میں محکمہ زراعت توسیع کے نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں

03/02/2024

اطلاع عام
تمام کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ شعبہ توسیع زراعت کیطرف سے پہلے اے پہلے پاے کی بنیاد پر باغات لگانے کا کام شروع کیا ہے جس میں اڑو،جاپانی پھل،انار،بادام،زیتون،ناشپاتی،الو بخارا شامل ہیں آگر کوئی باغ لگانے کی خواہش مند ہیں تو قریبی شعبہ توسیع زراعت کے دفتر کے ساتھ رابط کریں شکریہ
خوشحال کسان خوشحال پاکستان
🌴🌱🌳🌲🎄🌴🌴🌴

23/11/2023

گندم کی آبپاشی

Address

1123
Khwazakhela
1151

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923429614077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Extension Office Khwaza khela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share