22/04/2026
روڈ اور سفر کی تازہ صورتحال- اسلام آباد، راولپنڈی اور موٹرویز
📅 تاریخ: 𝟮𝟭 اپریل 𝟮𝟬𝟮𝟲
⏰ وقت: 𝟬𝟳:𝟯𝟬 صبح
✍️ بذریعہ: کار ایڈوائزرز ٹیم
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 ٹون سٹیز صورتحال اپڈیٹ
📌 مدت: 𝟮𝟭 تا 𝟮𝟰 اپریل 𝟮𝟬𝟮𝟲
📌 ایونٹ: اسلام آباد مذاکرات — مرحلہ دوم
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 مجموعی صورتحال
✅ موٹرویز کھلی ہیں
❌ سی پیک ایم 14 اسلام آباد کی طرف بند
📍 تعلیمی ادارے کھلے ہیں (ریڈ زون کے علاوہ)
📍 نسٹ انٹری ٹیسٹ ملتوی
📍 ریڈ زون کے تمام دفاتر گھر سے کام
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 مکمل بند سڑکیں
❌ کشمیر چوک تا زیرو پوائنٹ
❌ سری نگر ہائی وے (زیرو پوائنٹ تا سرینا چوک)
❌ شکرپڑیاں روڈ
❌ جناح ایونیو (بلو ایریا کی جانب)
❌ مارگلہ روڈ (ٹریل 3 کی جانب)
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 عارضی بندش (اہم نقل و حرکت کے دوران)
▪️ ایکسپریس وے (کورال تا زیرو پوائنٹ)
▪️ سری نگر ہائی وے (مختلف اوقات میں بندش)
▪️ ہیوی ٹریفک کا اسلام آباد میں داخلہ بند
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 متبادل راستے
✅ جی 5 تا ایف 7 کے رہائشی: 9ویں ایونیو استعمال کریں
✅ فیصل ایونیو کی ٹریفک: 9ویں ایونیو کی طرف منتقل
✅ اسٹیڈیم روڈ → مری روڈ → راول روڈ استعمال کریں
✅ پارک یا کلب روڈ بند ہونے پر ترامڑی چوک کا راستہ اختیار کریں
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 اہم ہدایات
▪️ ہیوی ٹریفک داخلہ ممنوع
▪️ جی ٹی روڈ سے داخلہ ایک لین تک محدود
▪️ میٹرو بس سروس معطل
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🔲 عوامی ہدایات
⏳ سفر سے پہلے 1 تا 1.5 گھنٹے اضافی رکھیں
🛑 متاثرہ راستوں سے گریز کریں
👮 ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عمل کریں
🪪 شناختی کارڈ ساتھ رکھیں
𝗗𝗼𝘄𝗻𝗹𝗼𝗮𝗱 𝗢𝘂𝗿 𝗔𝗽𝗽 𝗡𝗼𝘄:
𝗔𝗻𝗱𝗿𝗼𝗶𝗱: https://play.google.com/store/apps/details...
:𝗶𝗢𝗦:https://apps.apple.com/.../car-advisers-buy.../id6743527421
𝗖𝗔𝗥 𝗔𝗗𝗩𝗜𝗦𝗘𝗥𝗦-𝗪𝗵𝗲𝗿𝗲 𝗖𝗮𝗿𝘀 𝗠𝗲𝗲𝘁 𝘁𝗵𝗲 𝗥𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗕𝘂𝘆𝗲𝗿𝘀
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📞 ہنگامی رابطہ نمبرز
اسلام آباد ٹریفک پولیس: 1915
راولپنڈی پولیس: 15
ریسکیو: 1122
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
👉 اس معلومات کو اپنے دوستوں اور اہل خانہ تک ضرور پہنچائیں۔
🚧 پیشگی منصوبہ بندی کریں، متبادل راستے اختیار کریں، محفوظ رہیں۔
#راولپنڈی #موٹرویز #پاکستان