30/04/2020
*قادیانی قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کیوں؟*
وطن عزیز میں رمضان شریف کے مقدس لمحات میں حکومت کی طرف سے یہ انتہائی شرمناک فیصلہ سننے کو ملا ہے کہ قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کر دیا گیا ہے......
اس فیصلے پر اسلامیان پاکستان کی طرف سے بے شمار تحفظات ہیں....
*.......کیا #قادیانیوں نے خود کو #کافر اور اپنے متعلق ہمارے ملکی آئین کو تسلیم کر لیا ہے جو انہیں قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کیا گیا ہے؟؟؟؟
*....قادیانی ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی ماننے کے بعد مرزا قادیانی کو بھی نبی مان کر مرتد ہوئے ہیں.... کیا اسلامی ریاست میں مرتد کو سزا دی جاتی ہے یا تحفظ فراہم کیا جاتا ہے؟؟؟
*.....کیا قادیانی اپنے کفر کے متعلق پاکستانی آئین کو نہ مان کر اور اس کی دھجیاں بکھیر کر ریاست کے باغی قرار نہیں پاتے؟؟ اگر یہ #باغی قرار پاتے ہیں تو پھر انہیں ؟؟؟
*......کیا اب یہ بھی دوسری اقلیتوں کی طرح سر عام اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکیں گے؟؟؟؟
اپنے کی تبلیغ کر سکیں گے؟
مرزا ملعون کی یاد منا سکیں گے؟
تو کیا ایسا کرنا پہلے سے موجود آئین پاکستان کی مخالفت نہیں ہو گا؟؟ کیا موجودہ حکومت خود اس مخالفت کے انتظامات تو نہیں کروا رہی ؟
حکومت کے اس فیصلےپر ان تحفظات کے اظہار کا ہر پاکستانی کو حق حاصل ہے....
' اور مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کی خدمت میں گزارش ہے اس فیصلے کی تمام شقوں کو بغور ملاحظہ فرما کر مزید حقیقت حال سے اہل اسلام کو آگاہ فرمائیں.... اور کے خلاف جو #سازشیں ہو رہی ہے انہین روکنے کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی تشکیل دیں......
حکومتی اراکین کو اس سلسلے میں غلطیوں پر متنبہ کریں....
اور عوام الناس کی خدمت میں گزارش ہے کہ ہر گز کی طرح بلکہ ان میں اور عام کافروں میں بہت فرق ہے... عام کافر مثلا عیسائی ' ہندو اور سکھ وغیرہ خود کو #کافر سمجھ کر اور ہمارے ملک کے آئین کو تسلیم کر کہ یہاں رہ رہے ہیں اس لیے ہم ان کا تحفظ کرتے ہیں اور یہ قادیانی کافر و مرتد ہونے کے باوجود نہ تو خود کو #کافر ماننے کے لیے تیار ہیں اور نہ ہی ہمارے وطن کے آئین کو تسلیم کرتے ہیں... یہ دین کے بھی باغی ہیں اور ملک کے بھی.....پہلے یہ خود کو #کافر تسلیم کریں اور اپنے آپ احمدی مسلمان کہلانےسے باز آئیں تب یہ اس قابل ہوں گے کہ یہاں انہیں اقلیتوں میں شامل کیا جا سکے.....
اہل اسلام سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو عام کر کےعقیدہ ختم نبوت کے متعلق اپنی اہم دینی ذمہ داری کو ادا کریں..... #خیرا...