05/09/2026
🌿 ستھرا پنجاب، صاف خوشاب 🌿
ضلع خوشاب میں صفائی ستھرائی سے متعلق تازہ ترین معلومات، سرگرمیوں اور شکایات کے بروقت ازالے کے لیے ستھرا پنجاب خوشاب کے آفیشل فیس بک پیج کو فالو کریں اور پیج کا حصہ بنیں۔
📲 فالو کریں، اپڈیٹس حاصل کریں اور اپنی شکایات درج کروائیں۔
صاف خوشاب — ہماری مشترکہ ذمہ داری 🇵🇰
Government organization