10/09/2026
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤
حکومتِ پاکستان وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں بہترین کارکردگی، لگن اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں رفاقت خوشابی اعوان
کوآرڈینیٹر PMLN اور سینئر نائب صدر SMT کوتعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے یہ اعزازی سرٹیفکیٹ و شیلڈ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں بھی چٹان کی طرح کھڑےرہنے اور خدمات کو سراہتے ہوئے دی گئی اور موقع پر منسٹر انفارمیشن نے ہر میدان میں اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی