تھلے لے ونجو

تھلے لے ونجو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تھلے لے ونجو, Social service, Naushera, Khushab.

THQ Noshera lacks basic health facilities
this is a platform for people of Soon Valley
to enable them to raise their voice against the sentence
Thalay Ley Vanjo : Take Your Patient Down (To Khushab Joharbad)

16/09/2021

Looking for Page Moderator
اگر آپ وادئ سُون کے لوگوں کیلیے آواز اُٹھانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ پر کمنٹ یاہمیں میسج کرکے آپ ہماری campaign کا حصہ بن سکتےہیں

15/09/2021

Aakhir kab tak ????

14/09/2021

جس THQ Noshera Hospital میں خَتنے نہیں کیے جاتے وہاں سرجریز کیا ہونگی!!
CM Usman Buzdar
Govt of Punjab
Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad
Directorate General Health Services Punjab
Primary & Secondary Healthcare Department
Muhammad Hamza Salick _ Official

25 کروڑ کی گرانٹ منظور کروانے کے لیے... 1-PC فارم میں کاغذی کاروائی پوری کرنے کی خاطر...حقیقت سے برعکس دعویٰ کرنا کہ تما...
08/09/2021

25 کروڑ کی گرانٹ منظور کروانے کے لیے... 1-PC فارم میں کاغذی کاروائی پوری کرنے کی خاطر...
حقیقت سے برعکس دعویٰ کرنا کہ تمام سرجیکل سہولیات مہیا کی جا سکیں گی جب کے نہ کوئی سرجیکل سپیشلسٹ ہے نہ کسی کو hire کرنے کا پلان دکھائی دے رہا..
تو یہ جھوٹ بول کر کس کرپشن کو چھپایا جا رہا ہے ؟
#تھلےلےونجو

25کروڑ کی گرانٹ سے ایک ہزار مریضوں کو روزانہ facilitate کرنے کا ہدف   1-PC فارم میں دکھایا گیا.ڈینٹل سرجن, میڈیکل سپیشلس...
07/09/2021

25کروڑ کی گرانٹ سے ایک ہزار مریضوں کو روزانہ facilitate کرنے کا ہدف 1-PC فارم میں دکھایا گیا.
ڈینٹل سرجن, میڈیکل سپیشلسٹ, آرتھوپیڈک سپیشلسٹ, انستھیزیا سپیشلسٹ, ای این ٹی سپیشلسٹ اور ڈیجیٹل ایکسرے کی سہولت نہ ہوتے ہوئے یہ ہدف پورا کرنا کسی طور ممکن نہیں... تو پھر
ایسے گمراہ کُن اہداف تحریر کر کے کس کو دھوکہ دیا جا رہا ہے عوام کو, اداروں کو یا ریاستِ پاکستان کو؟
#تھلےلےونجو

عوام کو اُن کا حق کب اور کیسے ملے گا؟ یا پھر وادی سُون کے رہنے والے اپنے جان و مال کا نقصان برداشت کر کے تھلے ہی جاتے رہ...
06/09/2021

عوام کو اُن کا حق کب اور کیسے ملے گا؟
یا پھر وادی سُون کے رہنے والے اپنے جان و مال کا نقصان برداشت کر کے تھلے ہی جاتے رہیں گے...
#تھلےلےونجو

30/08/2021

اِسلام (نوشہرہ) کے ساتھ ٹی ایچ کیو نوشہرہ میں کیا گزری.. اِس ویڈیو میں سُنیے
#تھلےلےونجو

کوئی تو ہو جو حساب لے ؟کوئی نہیں ہے! بس عوام جاگ جائے...  #تھلےلےونجو
28/08/2021

کوئی تو ہو جو حساب لے ؟
کوئی نہیں ہے!
بس عوام جاگ جائے...
#تھلےلےونجو

محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ؟ عوام لاعلم ؟حکومت بے حس ؟ #تھلےلےونجو
27/08/2021

محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت ؟
عوام لاعلم ؟
حکومت بے حس ؟
#تھلےلےونجو

غریب عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے آنے والا   25 کروڑ کا ہیلتھ فنڈ پھر کرپشن کی نظر ہورہا!! کب تک  #تھلےلےونجو ہی سُون والوں...
26/08/2021

غریب عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے آنے والا 25 کروڑ کا ہیلتھ فنڈ پھر کرپشن کی نظر ہورہا!!
کب تک #تھلےلےونجو ہی سُون والوں کا مقدر رہے گا؟

Primary & Secondary Healthcare Department
Planning & Development Board, Govt. of the Punjab

25/08/2021

نصیر کی کہانی آپ سن چکے یہ آپ بیتی ہے اُچھالا سے #تھلےلےونجو کے ایک اور مظلوم میاں محمدفر دوس کی
کیا آپ کوئی ایسی کہانی جانتے ہیں؟ کمنٹ کر کے ضرور بتائیے

Malik Ali Sawal Awan
Primary & Secondary Healthcare Department

Primary & Secondary Healthcare Department
Malik Ali Sawal Awan

24/08/2021

#تھلےلےونجو کے مظلوم محمد نصیر (نوشہرہ) کی کہانی
کیا آپ کوئی ایسی کہانی جانتے ہیں؟ کمنٹ کر کے ضرور بتائیے

Malik Ali Sawal Awan
Primary & Secondary Healthcare Department

Address

Naushera
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تھلے لے ونجو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category