Khurram Welfare Society (KWS)

Khurram Welfare Society (KWS) Free Education for Poor Students ,Water Project, Free Dispensary for poors, Boxs for muqaddas pages, street lights
www.kwsociety.org

Khurram Welfare Society is non profit organization.

الحمدللہ دس سال پہلے دیکھا گیا ایک اور خُواب پورا ہُوا ۔ الحمدللہ خُواب چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو ، دِل سے محنت کی جائ...
18/08/2025

الحمدللہ
دس سال پہلے دیکھا گیا ایک اور خُواب پورا ہُوا ۔ الحمدللہ
خُواب چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو ، دِل سے محنت کی جائے تو اللہ ضرور پورا کرتے ہیں ۔
گاؤں خُرم ہٹھاڑ قصور میں ہم نے آپ سب کے تعاون سے گُڑ والے چاول کی دیگ پکا کر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا آغاز کر دیا الحمدللہ

شروع سے لیکر پلانٹ مکمل ہونے تک میرے بھائیوں حاجی سلیم صاحب اور حاجی جمیل صاحب کی محنتوں کو ہم سب سلام پیش کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو اِس کا اجر دے اور آپ کی زندگیاں آسان فرمائے ۔ آمین

Thank Youso much
Pakistan Youth Spring
Al Samad Foundation

04/08/2025

Request for Help
We are collecting funds to provide groceries to eight families of widows, orphans and patients. Cost of one grocery pack is 5000 rupee. We need to collect 40,000 rupees (142 USD).
Contact us for more details and contributions.

Khurram Welfare Society (KWS)

01/05/2025

اسلام و علیکم
خُرم ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ میٹنگ آج چار بجے سوسائٹی آفس خُرم ہٹھاڑ قصور میں ہو گی۔
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ میٹنگ میں وقت پر تشریف لائیں ۔

08/03/2025

ہر سال کی طرح اِس سال بھی
پچھلے تیرہ سال سے
آپ سب کے تعاون سے رمضان میں بیواؤں ، یتیموں، بیماروں اور مستحق خاندانوں کو راشن تقسیم کر رہے ہیں ۔
آئیں اپنا حصہ ڈالیں
ایک راشن بیگ 6000 روپے کا ہے
Only 21 USD
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

17/02/2025

A needy widow has fixed her daughter's wedding date soon after Ramzan Ul Mubarak and is requesting for help with food and other necessary items. We propose to provide her with financial support of 50,000 rupees. Please communicate with me for additional information and contribution.

25/09/2024

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
سبق نمبر 946: بروز , بدھ
ستمبر 25 , عیسوی 2024
ربیع الاول 20 , ہجری 1446
اسوج 10 ,نانک 555 ، بکرمی 2081 سورہ الصافات ایات 51-54
اَعٔوذٔ بِاللہ مِنَ الشَیطانِ الرجیم
اللہ کی پناہ میں اتا ہوں مردود شیطان سے
I seek refuge of Allah from rejected Satan.
بسمِ اللّہِ الرحمانِ الرَحیم
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے
In the name of Allah the most Beneficient, the most Mercifull.
🌹قَالَ قَآئِلٌ مِّنۡہُمۡ اِنِّیۡ کَانَ لِیۡ قَرِیۡنٌ ﴿ۙ۵۱﴾🌹
ان میں سے ایک کہنے والا کہے گا بے شک میں، میرا ایک ساتھی تھا۔ [51]
A speaker among them will say, "Indeed, I had a companion [on earth]۔
🌹یَّقُوۡلُ اَئِنَّکَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ﴿۵۲﴾🌹
وہ کہا کرتا تھا کہ کیا واقعی تو بھی ماننے والوں میں سے ہے۔ [52]
Who would say, 'Are you indeed of those who believe.
🌹ءَ اِذَا مِتۡنَا وَ کُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَ اِنَّا لَمَدِیۡنُوۡنَ ﴿۵۳﴾🌹
کیا جب ہم مر گئے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو گئے تو کیا واقعی ہم ضرور جزا دیے جانے والے ہیں؟ [53]
That when we have died and become dust and bones, we will indeed be recompensed?'"
🌹قَالَ ہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ ﴿۵۴﴾🌹
کہے گا کیا تم جھانک کر دیکھنے والے ہو؟ [54]
He will say, "Would you [care to] look?"🌹🇵🇰🌹

24/09/2024

A poor man is arranging marriage of his daughter and is requesting for help in food. We want to help him with 20 thousand rupee. Contact me for details and contribution. Marriage is on September 28, 2024.

21/09/2024

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
سبق نمبر 942: بروز , ہفتہ
ستمبر 21 , عیسوی 2024
ربیع الاول 16 , ہجری 1446
اسوج 06 ,نانک 555 ، بکرمی 2081 سورہ الصافات ایات 31-36
اَعٔوذٔ بِاللہ مِنَ الشَیطانِ الرجیم
اللہ کی پناہ میں اتا ہوں مردود شیطان سے
I seek refuge of Allah from rejected Satan.
بسمِ اللّہِ الرحمانِ الرَحیم
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے
In the name of Allah the most Beneficient, the most Mercifull.
🌹فَحَقَّ عَلَیۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَاۤ ٭ۖ اِنَّا لَذَآئِقُوۡنَ ﴿۳۱﴾🌹
سو ہم پر ہمارے رب کی بات ثابت ہوگئی۔ بے شک ہم یقینا چکھنے والے ہیں۔ [31]
So the word of our Lord has come into effect upon us; indeed, we will taste [punishment].
🌹فَاَغۡوَیۡنٰکُمۡ اِنَّا کُنَّا غٰوِیۡنَ ﴿۳۲﴾🌹
سو ہم نے تمھیں گمراہ کیا، بے شک ہم خود گمراہ تھے۔ [32]
And we led you to deviation; indeed, we were deviators."
🌹فَاِنَّہُمۡ یَوۡمَئِذٍ فِی الۡعَذَابِ مُشۡتَرِکُوۡنَ ﴿۳۳﴾🌹
پس بے شک وہ اس دن عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے۔ [33]
So indeed they, that Day, will be sharing in the punishment۔
🌹اِنَّا کَذٰلِکَ نَفۡعَلُ بِالۡمُجۡرِمِیۡنَ﴿۳۴﴾🌹
بے شک ہم مجرموں کے ساتھ ایسے ہی کیا کرتے ہیں۔ [34]
Indeed, that is how We deal with the criminals۔
🌹اِنَّہُمۡ کَانُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ۙ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۵﴾🌹
بے شک وہ ایسے لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو تکبر کرتے تھے۔ [35]
Indeed they, when it was said to them, "There is no deity but Allah ," were arrogant۔
🌹وَ یَقُوۡلُوۡنَ اَئِنَّا لَتَارِکُوۡۤا اٰلِہَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجۡنُوۡنٍ ﴿ؕ۳۶﴾🌹p
اور کہتے تھے کیا واقعی ہم یقینا اپنے معبودوں کو ایک دیوانے شاعر کی خاطر چھوڑ دینے والے ہیں؟ [36]
And were saying, "Are we to leave our gods for a mad poet?"🌹🇵🇰🌹

الحمداللہ خُرم ویلفیئر سوسائٹی کے جوانوں نے آج کا سارا دن کام کر کے ساری کی ساری سٹریٹ لائٹ ٹھیک کر دی۔ اللہ تعالٰی جوان...
17/09/2024

الحمداللہ خُرم ویلفیئر سوسائٹی کے جوانوں نے آج کا سارا دن کام کر کے ساری کی ساری سٹریٹ لائٹ ٹھیک کر دی۔
اللہ تعالٰی جوانیاں اور جذبے سدا سلامت رکھے ۔ آمین

31/08/2024

Request for Blood
B +ve Blood is required for wife of my friend from my village at Fauji Foundation Hospital Lahore. Her surgery is planned on Monday 02-09-2024. She needs three pints of blood, one today , second tomorrow and third on Monday. Kindly contact

Umar Hayat 03086644969
Abdul Ghaffar 03334178699

22/08/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
Blood Group : AB+
Bottles : 1
Hospital : surgimed hospital jail road
City : Lahore
Contact Number : +92 309 9988318
Contact Name : ayyan

Address

Village Khurram Hithar, Tehseel & Dist. Kasur
Khurram
55260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khurram Welfare Society (KWS) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khurram Welfare Society (KWS):

Share

Category