Bainthala, Azad Kashmir, Pakistan

Bainthala, Azad Kashmir, Pakistan A beautiful village located in Banah Valley..

15/01/2020

یہاں موجود سب تصاویر وادی بناہ میں قدرتی طور پر پائے جانے والے صرف اور صرف جنگلی پھولوں کی ہیں... ان میں سے کوئی بھی پھول ایسا نہیں جو گھر میں یا باغ وغیرہ میں خود سے اگایا جاتا ہو... ان میں سے کوئی بھی تصویر کسی پروفیشنل DSLR کیمرے یا مائیکرو لینس سے نہیں لی گئی، بلکہ کافی تصاویر پرانی ہیں جو مختلف سالوں میں عام قسم کے موبائل فون کیمرہ اور سادہ ڈیجیٹل (Co-Admin) کمپیکٹ کیمرے سے لی گئی ہیں... فوٹو گرافی خاور محمود

03/10/2019
  👍
24/07/2017

👍

22/07/2017
11/05/2015
29/12/2014

قرآن کی بہترین دعائیں▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو:
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا:
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب��ُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌷اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو:
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ 🍁
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😓☝اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو:
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌸اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو:
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ 🍀
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💓اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ وفادار رہیں تو:
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا 🌺
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💝 اگر اچھے گھر کی تلاش میں ہو تو:
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين��
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😰👌اگر چاہتے ہو کہ شیطان تم سے ہمیشہ دور رہے تو:
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَات»الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ 💚
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💢 اگر جہنم کے عذاب سے ڈرتے ہو تو:
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا 💦
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌻اگر اس بات کا خوف ہو کہ اللہ تعالی تمہارے اعمال قبول نہیں کرے گا تو:
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 🍂
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😔👆اگر پریشان حال ہو تو:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
☺☝اپنے دوستوں اور احباب کو ان قرآن دعاؤں سے مطلع فرمائیں، شاید کسی کی مشکل کا حل انہی دعاؤں میں سے کسی ایک دعا میں ہو۔
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😊ہمیشہ قرآن کی پناہ میں رہیں، آمین، التماس دعا👋👋
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂

Address

Bainthala
Khuiratta
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bainthala, Azad Kashmir, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share