Fahad Ishaq Ameer

Fahad Ishaq Ameer Secretary Finance ISF AK🇧🇫 Chief Organizer Alehsaas welfare foundation 😇

تو سلامت وطن تا قیامت وطن مادر وطن کی آزادی کے  78سال مکمل ہو  گے پورے ملک کی طرح پاکستان زندہ آباد  کے نعرے بلند جشن آز...
14/08/2025

تو سلامت وطن تا قیامت وطن مادر وطن کی آزادی کے 78سال مکمل ہو گے پورے ملک کی طرح پاکستان زندہ آباد کے نعرے بلند جشن آزادی کو معرکہ حق کے نام سے منصوب کیا گیا تحصیل انتظامیہ کھوئی رٹہ کے ساتھ ہمیشہ کی طرح الاهساس ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنی ٹیم کے ہمرا کوئی بھی قومی ایشوز هو یا کوئی بھی سرگرمی پیش پیش رہی اس بار 14 اگست کو فوریسٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ تعاون سے مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کیا اور لوگوں میں فری پودجات تقسیم کیے_ آیندہ چند دنوں میں مزید پودہ جات بھی کھوئی رٹہ کی تمام یونین کونسل ہا میں اپنی ٹیم الاهسس کے زریغ تقسيم کیے جائیے گے ۔ازاں بعد وزیر صحت آزاد حکومت نثار انصر ابدالی صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر کھوئی رٹہ قیصر اسلم صاحب نے بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی گئی اور ساتھ ٹیم کے ہمرا شیلڈ بھی وصول کی ♥️

کھوئی رٹہ میں ہونے والے المناک اور قیامت سوز واقعہ  جیسے دیکھ کر  کلیجہ منہ کو آگیا, دماغ ماؤف ہوگیا اور سکتہ طاری ہوگیا...
03/08/2025

کھوئی رٹہ میں ہونے والے المناک اور قیامت سوز واقعہ جیسے دیکھ کر کلیجہ منہ کو آگیا, دماغ ماؤف ہوگیا اور سکتہ طاری ہوگیا کہ ہمارے وادی بناہ کھوئیرٹہ میں جو کہ آزاد کشمیر میں امن و امان, محبت, مہمان نوازی اور ثقافتی و علمی مرکز جانا جاتا وہاں 6 سال کی ایک معصوم ننھی جان کو بے رحمی و سفاکی سے قتل کرکے لاش کو چھپا دیا گیا اور 3 دن تک شہید بچی کے والدین تڑپتے سسکتے رہے

, وزیر اعظم آزاد کشمیر کو فوری اس معاملہ کا نوٹس لے کر اعلی سطح تحقیقاتی کمیشن بنانا چاہیے جو اس سارے سانحے کی تحقیقات کرۓ اور جلد اپنی رپورٹ مرتب کرۓ تاکہ جہاں جہاں جس جس سطح پر جو جو کوتاہی, لاپرواہی اور غیر زمہ داری برتی گئ وہاں بہتری لائی جاۓ اور جو جو اس سانحہ میں ملوث مجرم ہیں ان کو قرار واقعہ سزا دی جائے

کھوئی رٹہ : ڈسٹرکٹ فوریسٹ افیسر کوٹلی ملک عمران صادق  سے چیف ارگناہزر الاهساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کھوئی رٹہ فہد اسحاق امیر ...
15/06/2025

کھوئی رٹہ : ڈسٹرکٹ فوریسٹ افیسر کوٹلی ملک عمران صادق سے چیف ارگناہزر الاهساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کھوئی رٹہ فہد اسحاق امیر کی ملاقات

16/05/2025

With Federal minister Health Syed Mustafa Kamal Sab during his visit to the LOC khoiratta sector ♥️

13/05/2025

Chief originzer Al Ahsas welfare Fahad ishaq ameer along with Federal minster Health Syed Mustafa kamal who visited Loc Khoiratta Ajk yesterday ♥️

19/02/2025

آج مورخہ 15 فروری 2025 کو دفتر الحساس ویلفیئر فاونڈیشن رجسٹرڈ کھوئیرٹہ میں میٹنگ ہوئی جس میں ممبران کے کیس کی Verification کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ اور تمام تر Data کو ختمی کیا گیا۔فاونڈیشن اس رمضان، فوڈ پیکج جس کا خدف تقریبا 200 خاندان ہوں گے۔
انشا اللہ رمضان سے چند دن قبل فوڈ پیکج کی خرید شروع کر دی جائے گی۔فاونڈیشن حسب روایت اپنی راز داری کے اصولوں کے عین مطابق رمضان المبارک میں مستحق افراد تک ان کا حق پہنچا دے گی۔اس سلسلے میں ہماری مخیر خضرت سے التماس ہے کہ وہ ہمارا اس سال بھی ساتھ دیں اور اپنی حسب توفیق ڈونیشن سے نیکی کے اس سفر میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ شکریہ
Bank Name UBL
Branch Code: 0654
Account no :282381532
IBAN:PK61UNIL0109000282381532
Account title :
fahad abdullah and ahsan and N

کوٹلی : نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت  چیف ارگناهزر الاهساس ویلفیئر فاؤنڈیشن فہد اسحاق امیر کی سینئر رہنماء پی پی پی (ر) سی...
02/02/2025

کوٹلی : نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چیف ارگناهزر الاهساس ویلفیئر فاؤنڈیشن فہد اسحاق امیر کی سینئر رہنماء پی پی پی (ر) سیکرٹری حکومت مشتاق گورسی صاحب کے فرزند اور عبدالله طفیل گورسی صاحب کے کزن انجینئر رضوان مشتاق گورسی صاحب کے دعوت ولیمہ کے موقع پر دوست احباب کے ہمرا گروپ فوٹو

Alhamdulillah ♥️
21/12/2024

Alhamdulillah ♥️

13/11/2024

Beautification of Khuiratta♥️

کھوئیرٹہ  احساس فاؤنڈیشن کھوئیرٹہ کے وفد  کی اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ تنویرالاسلام صاحب  سے ان کے آفس میں ملاقات۔  اسسٹنٹ ک...
04/11/2024

کھوئیرٹہ
احساس فاؤنڈیشن کھوئیرٹہ کے وفد کی اسسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ تنویرالاسلام صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات۔ اسسٹنٹ کمشنر کو فاؤنڈیشن کے فلاح وبہبود کے کاموں اور پراجیکٹس سے آگاہ کیا اسسٹنٹ کمشنر نے انتظامیہ کی جانب سے کھوئی رٹہ شہر کو خوبصورت بنانے اور ديگر مثاہل کو حل کرنے کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی جس پر تحصیل انتظامیہ کے مشکور ہیں
Admin

Address

12
Khuiratta
11200

Telephone

+923079370537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Ishaq Ameer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fahad Ishaq Ameer:

Share