26/05/2022
ہم
جناب وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کو گورنمنٹ بوائز مڈل سکول قعلہ کرجائی کو ہائی کا درجہ دلوانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور 30 مئ کو قعلہ کرجائی آمد پر دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ہیں 💞 💞 💞
Khurshid Ahmad 💗