30/06/2024
اے شاہِ من۔۔۔!
ہو سکتا ہے ایک رنگ تمہیں پسند ہو اور مجھے وہ بالکل پسند نہ ہو لیکن یقین جانو وہ رنگ میرے لیے قابل احترام ہوگا۔۔۔ میرے لیے ہر وہ رنگ، موسم اور یہاں تک کہ ہر وہ چیز جو بلواسطہ یا بلا واسطہ تم سے جڑی ہے قابلِ احترام ہے
💜