Khewra - The Kingdom of SALT (Official Website)

Khewra - The Kingdom of SALT (Official Website) It is well known for being the main center of mining in the world’s largest Salt Range.
(380)

http://www.khewra.webs.com Welcome to The Official Website of KHEWRA (The Land of Dignity).This is a small city situated in the Jehlum district of the Punjab, Pak.

ٹائون کمیٹی کھیوڑہ کے عملے کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا اور پورے شہر کا چکر لگایا گیا سی او ٹائون کمیٹی اور اس...
20/07/2021

ٹائون کمیٹی کھیوڑہ کے عملے کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا اور پورے شہر کا چکر لگایا گیا سی او ٹائون کمیٹی اور اسسٹنٹ سی او ملک سلیمان نے کہا ہے کہ اہلیان کھیوڑہ عید کے موقع پر ٹائون کمیٹی کے عملہ کا بھرپور ساتھ دیں اور جانوروں کی باقیات کو جگہ جگہ نہ پھنکیں مقرر کردہ پوائنٹس پر پھنکیں اور شہر کو صاف ستھرا رکھیں یہ تمام تر کام صرف شہریوں کے تعاون سے ہی ممکن ہو سکتا ہے

23/06/2021
11/06/2019

Most Funny and Comedy Video

یوم مئی لیبر ڈے: برائے مہربانی آج ایک لفظ ان کیلئے جو ہماری زندگیوں کو پھیکا نہیں ہونے دیتے ۔ کھیوڑہ سالٹ مائن لیبر
01/05/2019

یوم مئی لیبر ڈے: برائے مہربانی آج ایک لفظ ان کیلئے جو ہماری زندگیوں کو پھیکا نہیں ہونے دیتے ۔ کھیوڑہ سالٹ مائن لیبر

Breaking News
28/04/2019

Breaking News

بھارت نمک حرام نکلا ؟؟؟Support Trend on Twitter   (Link: http://bit.ly/2OzPDli)بھارت نے پاکستان سے درآمد کی جانے والی ت...
01/04/2019

بھارت نمک حرام نکلا ؟؟؟
Support Trend on Twitter (Link: http://bit.ly/2OzPDli)

بھارت نے پاکستان سے درآمد کی جانے والی تمام مصنوعات پر ٹیکس لگا دیا لیکن پاکستانی نمک پر ٹیکس نہیں لگا۔ پاکستان میں کھیوڑا کی کانوں سے نکلنے والا نمک بھارت کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ پاکستانی نمک بھارت میں ہونے والی ہندوئوں کی رسومات کے لیے تیار کیے جانے والے کھانے کابہت بڑا جزو ہے۔ بھارت میں نمک کی کانیں نہیں ہیں اسی لیے بھارت میں نمک پاکستان کی نسبت کافی مہنگا ہے۔

بھارت اپنی نمک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر پاکستان پر انحصار کرتا ہے۔ 1947 میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کے مطابق پاکستان بھارت کو امن اور جنگ ہر طرح کے حالات میں بھارت کو نمک فراہم کرتا رہے گا اور اسکی ترسیل بند نہیں کی جائے گی، ایسے ہی بھارت نے پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ بھارت پاکستان کا پانی بند نہیں کرے گالیکن بھارت نے ڈیمز بنا کر پاکستان کا بہت سا پانی روک رکھا ہے لیکن پاکستان بھارت کو نمک فراہم کر رہا ہے۔

ہماری حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ اس وائٹ گولڈ کی صحیح معنوں میں مارکیٹنگ کر کے عالمی منڈیوں تک پنچایا جائے تا کہ دشمن ملک ہمارے مزدور کی محنت پر اپنا لیبل نہ چپکا کے اسکا حق نہ مار سکے

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کندوال پنڈدادنخان میں 23 مارچ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت
23/03/2019

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کندوال پنڈدادنخان میں 23 مارچ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت

کھیوڑہ ۔ پنڈدادنخان ۔۔ 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے دست راست سابقہ وفاقی  و...
23/03/2019

کھیوڑہ ۔ پنڈدادنخان ۔۔ 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے دست راست سابقہ وفاقی وزیر راجہ غضنفر علی خان کے مزار پر منعقدہ پر وقار تقریب کی جھلکیاں

Khewra
22/01/2019

Khewra

سرکار کی آمد مرحبا ۔ کھیوڑہ شہر کو جشن عید میلادالنبی کے موقع پر دلہن کی طرح سجا دیا گیا
21/11/2018

سرکار کی آمد مرحبا ۔ کھیوڑہ شہر کو جشن عید میلادالنبی کے موقع پر دلہن کی طرح سجا دیا گیا

کھیوڑہ میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر گزشتہ رات کا پرنور منظر... بن دیکھے فدا ہے ہر کوئی دیدار کا عالم کیا ہو گاکنگ ...
21/11/2018

کھیوڑہ میں جشن عید میلاد النبی کے موقع پر گزشتہ رات کا پرنور منظر... بن دیکھے فدا ہے ہر کوئی دیدار کا عالم کیا ہو گا

کنگ آف کھیوڑہ

Address

New Modern Colony
Khewra
49060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khewra - The Kingdom of SALT (Official Website) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khewra - The Kingdom of SALT (Official Website):

Share