Govt. Graduate College for Women Khewa District Jhang

Govt. Graduate College for Women Khewa District Jhang Govt. Graduate College for Women Khewa District Jhang is established in 2019.

     🎉
03/06/2026

🎉

28/05/2026

✨ دوسرے سال کے تمام طالبات کو امتحانات کے لیے نیک تمنائیں! ✨محنت کریں، خود پر یقین رکھیں اور پورے اعتماد کے ساتھ اپنے ام...
20/05/2026

✨ دوسرے سال کے تمام طالبات کو امتحانات کے لیے نیک تمنائیں! ✨
محنت کریں، خود پر یقین رکھیں اور پورے اعتماد کے ساتھ اپنے امتحانات دیں۔

🏫 گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، کھیوہ جھنگ
معیاری تعلیم، روشن مستقبل اور کامیابی کی ضمانت۔

“ماں وہ سایہ ہے جو دھوپ میں بھی سکون دیتا ہے ❤️اس کی دعا ہی ہماری اصل طاقت ہے 🤲اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے… آمین 💖ہیپی مدر...
10/05/2026

“ماں وہ سایہ ہے جو دھوپ میں بھی سکون دیتا ہے ❤️
اس کی دعا ہی ہماری اصل طاقت ہے 🤲
اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے… آمین 💖
ہیپی مدر ڈے ”

❤️

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کھیوہ جھنگ میں پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام معزز والدین سے پرخلوص گز...
07/05/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کھیوہ جھنگ میں پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام معزز والدین سے پرخلوص گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ہمراہ کالج تشریف لا کر ان کی تعلیمی کارکردگی اور سالانہ رزلٹ سے آگاہی حاصل کریں۔ میٹنگ کا وقت صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔ پرنسپل صاحبہ اور جملہ تدریسی عملہ والدین کی آمد کا بے حد منتظر ہے تاکہ باہمی مشاورت کے ذریعے طالبات کے روشن مستقبل اور بہترین تعلیمی رہنمائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ آپ کی شرکت طالبات کی کامیابی اور حوصلہ افزائی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

05/05/2026

🌸 ایک نئے باب کا آغاز! 🌸
گورنمنٹ گریجویٹ کالج (W) کھیوہ، جھنگ میں کاؤنسلنگ سینٹر کی افتتاحی تقریب کامیابی سے منعقد —
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جھنگ جناب نعیم لشاری صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔ ✨

طلبہ کی رہنمائی اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم۔ 📚💫

Address

Khewa

Telephone

+923360955933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College for Women Khewa District Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt. Graduate College for Women Khewa District Jhang:

Share