24/02/2025
اللہ رب العزت کی خصوصی توفیق اور اہل خیر حضرات کے تعاون سے رمضان المبارک کے مبارک ماہ کے لیے 430 مستحق گھرانوں کا راشن تیار کیا گیا جس پر تقریبا 24 لاکھ روپے خرچ ہوئے الحمدللہ کل 23 فروری بروز اتوار کھوڑ کمپنی اور گرد و نوا کے 16 دیہات میں یہ روشن تقسیم کر دیا گیا جن احباب کا بھی اس کار خیر میں جانی یا مالی تعاون رہا اللہ رب العزت اپنی بارگاہ میں قبول فرما کر اپنی شیان شان اجر عظیم عطا فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پہ فرمائے
یہ راشن کھوڑ کمپنی ، کھوڈ شہر ، ڈھوک میلاں ، کوٹ ملیار ڈھوک محمد ، باورہ ، ڈھوک گنجہ،گنڈا کس،ملہوالہ ،احمدال، سپیال ، مکیال ، رتریاں ، فیروز والی ، مگھیاں ،گلیال اور کھنڈی ڈھیری میں تقسیم کیا گیا